پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے گھر سروگیسی کے ذریعے ننھے مہمان کی آمد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا اور گلوکار نک جونس کے گھر سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

پریانکا چوپڑا اور نک جونس نے یہ خبر اپنے سوشل میڈیااکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہے ہیں کہ ہمارے گھر سروگیسی کے ذریعے ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ ان کے گھر بیٹا ہوا ہے یا بیٹی۔پریانکا چوپڑا نے تمام لوگوں سے درخواست کی کہ ان کی زندگی کے اس خاص وقت میں ان کی رازداری کا خیال رکھا جائے کیونکہ اس وقت وہ اور نک جونس اپنے خاندان پر توجہ مرکوز رکھے ہوئے...

اداکارہ کی جانب سے یہ خبر شیئر کرتے ہی اداکارہ کترینہ کیف، نیہا دھوپیا، ہماقریشی سمیت سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جوڑے کو مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ میں اب سروگیسی کے ذریعے بچوں کی پیدائش کا رجحان نارمل ہوتا جارہا ہے۔ پریانکا چوپڑا واحد اداکارہ نہیں ہیں جن کے گھر سروگیسی یعنی کرائے کی کوکھ کے ذریعے بچے کی پیدائش ہوئی ہے بلکہ اس سے قبل بالی ووڈ کے بڑے بڑے ستارے جیسے شاہ رخ خان، عامر خان، کرن جوہر، سنی لیونی، ایکتا کپور، تشار کپور، پریتی زنٹا بھی سروگیسی کے ذریعے والدین بن چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تبدیلی کے سرغنے کا 22 سالہ تجربے کا نچوڑ ۔۔ مکمل طور پر غیر سیاسی پوسٹ اخےمینوں_صدربنادو

ایڈمن کو ماموں بننے کا بے صبری سے انتظار

Or express mamu bne ga

Congrats

اور ایکسپریس والوں کو ماموں بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائشاداکارہ نے انسٹا گرام پر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے بچے کی پیدائش کے بارے میں مداحوں کو بتایا۔ مزید جانیے : priyankachopra NickJonas GeoNews Matlb kuch bhe Congrats geo mamu
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پریانکا چوپڑا اور نک جونس بچے کے والدین بن گئےبالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ چلو شکر ہے اب 24 نیوز والے حقیقہ کریں۔ Mubarak ho congurutulation
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہری کی قابل اعتراض تصاویر شیئر اور بلیک میلنگ کے الزام میں نوجوان پکڑا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے اسلام آباد میں کارروائی کرکے شہری کی قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے اور بلیک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بارشوں کا نیا سسٹم ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کو تیاربارشیں برسانے والا نیا سلسلہ جمعے سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو گا۔ مزید پڑھیں:GeoNews بارش برسانے والے اس سلسلے کو حکومت روکے۔۔۔ میں نے چھت پہ پاپڑ ڈالے ہیں سُکھانے کے لیے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کھاد نہ ملنے پرکسانوں اور ڈیلر میں ہاتھا پائی، گھونسوں کے ساتھ اینٹوں کا استعمالکاشت کاروں نے ڈیلر پر الزام لگایا کہ کھاد ڈیلر لائن کے بغیر اور من پسند افراد کو کھاد تقسیم کررہاتھا۔ You need Basket Tokrii 🧺 journalism we understand ur situation Big Dog 🐕
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گراؤنڈ اسٹاف، PSL افسران اور کھلاڑیوں کے اہلخانہ بھی کورونا سے متاثرکورونا سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو بچانے کے لئے اب 20 میں سے 12 فٹ کھلاڑیوں کے ساتھ بھی میچ شروع ہوسکے گا، کورونا کیسز کی وجہ سے گراؤنڈ اسٹاف کے بعد پی ایس ایل افسران اور کھلاڑیوں کے اہل خانہ بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »