محکمہ موسمیا ت نے ایک دفعہ پھر خبردار کر دیا ایمرجنسی کہاں نافذ کی گئی ؟

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیا ت نے ایک دفعہ پھر خبردار کر دیا ،ایمرجنسی کہاں نافذ کی گئی ؟

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے ایک دفعہ پھر عوام کو خبر دار کرتے ہوئے کہا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مری،گلیات سمیت شمالی علاقہ جات میں برفباری کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے ۔

ملک کے بیشتر حصوں میں بارش اور برفباری نے نئے اسپیل نے رنگ جما دیا ،پنجاب ،خیبر اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش ،گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر سمیت خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر سفیدی چھاگئی ۔ ملکہ کوہسار مری میں بھی برفباری ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام نتھیاگلی ایوبیہ ٹھنڈیانی میں آسمان سے روئی کے گالے گرے ،آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں شدید بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے معمولات زندگی متاثر...

محکمہ موسمیات نے عوام کو خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ موسم مزید ایسے ہی رہے گا ،دوسری جانب پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند کی بھی توقع ہے ،آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہے گا،واسا راولپنڈی نے رین ایمرجنسی نافذ کر دی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ ایجوکیشن نے پنجاب کے سرکاری سکولوں سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجو کیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ جنگلات نے بندل اور بڈو جزیرے سندھ کی ملکیت قرار دے دیےمحکمہ جنگلات نے بندل اور بڈو جزیرے سندھ کی ملکیت قرار دے دیے arynewsurdu سندھ کی یا زردای کی ؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بارشیں اور برفباری ۔۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیامحکمہ موسمیات کے مطابق کل سے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو جائیگا جو چند دن جاری رہیگا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہوشیار۔۔محکمہ موسمیات نے تیزبارش کی نوید سنا دی(24 نیوز)  اسلام آباد سمیت ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ  جاری ،سردی کی شدت میں مزید اضافہ  ,محکمہ موسمیات نے آئندہ24 گھنٹوں کے دوران
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کا پھیلاؤ محکمہ داخلہ بلوچستان نے پابندیاں عائد کر دیںکوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کے پھیلاؤ میں اضافے کے بعد محکمہ داخلہ  بلوچستان نے پابندیاں عائد کر دیں  جس کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں 70
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طوفانی بارش اور تیز ہوائیں انسانی جانیں نگل گئیں۔۔محکمہ موسمیات کی خطرناک پیشگوئیطوفانی بارش اور تیز ہوائیں انسانی جانیں نگل گئیں۔۔محکمہ موسمیات کی خطرناک پیشگوئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »