کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف ایک اور آپریشن: ’ہم قرآن لے کر ڈاکوؤں کے ڈیرے پر گئے مگر انھوں نے بچے کو رہا نہ کیا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف ایک اور آپریشن: ’ہم قرآن لے کر ڈاکوؤں کے ڈیرے پر گئے مگر انھوں نے بچے کو رہا نہ کیا‘

اس کے علاوہ حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے یہ سوال بھی کیا جا رہا ہے کہ کچے کے علاقوں میں جرم ہونا کوئی نئی بات نہیں تو ایک ایسے موقع پر جب سپریم کورٹ پنجاب میں الیکشن کے احکامات دے چکی ہے تو مبینہ طور پر جانتے بوجھتے ہزاروں اہلکاروں پر مشتمل نفری کو اب ہی کیوں اس آپریشن کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ پنجاب کی نگراں حکومت کا موقف یہ رہا ہے کہ چونکہ سکیورٹی صورتحال کے باعث پولیس آپریشنز میں مصروف ہے اس لیے انتخابات کے لیے سکیورٹی کے لیے درکار وسائل دستیاب نہیں ہیں۔پنجاب کے وزیر...

رمضان یا اپریل کے مہینے میں آپریشن کا آغاز کرنے کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ان علاقوں میں موجود دریا اور آبی گزرگاہیں اپریل کے مہینے میں یا تو خشک ہوتی ہیں یا ان میں پانی سال کے دیگر مہینوں کے برعکس کم ہوتا ہے جس کی وجہ سے آپریشن کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ پنجاب پولیس ترجمان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ آپریشن اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ’مطلوبہ نتائج’ حاصل نہیں کر لیے جاتے۔تاہم دوسری جانب چند سیاسی جماعتوں کی جانب سے اس آپریشن پر تنقید بھی کی جا رہی ہے۔ جماعت اسلامی رحیم یار خان کے صدر عبدالکریم مزاری نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ آپریشن صرف پنجاب میں الیکشن کو التوا میں رکھنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ’یہ آپریشن بھی ماضی میں ہونے والے آپریشن کی طرح ناکام نظر آ رہا ہے ۔بقول ان کے پولیس کراچی کچہ ، لنڈا موڑ، نوز بند، وغیرہ تک نہیں پہنچی۔ بنوں، عمرانی، دولانی، لٹھانی، لنڈ ، سکھانی گینگز تک نہیں پہنچی اور نہ ہی ان کی کمین گاہوں تک۔‘اس حوالے سے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلات پنجاب عامر میر نے بی بی سی کو بتایا کہ الیکشن کا تعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ہے۔ ’یہ پولیس آپریشن صرف ریاست کی رٹ بحال کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے اور اس کی وجہ فقط یہ ہے کہ پنجاب اور...

انھوں نے کہا کہ ’رپورٹس کے مطابق ڈاکوؤں کے پاس ٹی ٹی پی کی طرز کا جدید اسلحہ موجود ہے، نگرانی کرنے والے ڈرونز ہیں جبکہ دوسری جانب پولیس کی ایسی ٹریننگ ہی نہیں کی جاتی کہ وہ کچے جیسے خطرناک علاقوں میں جا کر جرائم پیشہ افراد کا مقابلہ کر سکیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب پتلون اُتار کے چلے جانا شاید مان جائین Act like police

یہ صرف پاکستان میں ہی ھو سکتا ہے کہ 'ڈاکو 'قانون سے بالاتر ہو

سرکاری پشت پناہی کے بغیر کو بھی ریاست میں حکومت نہیں کر انکے سہولت کوئی ہاتھ ان تک نہیں پہنچنے دیتے

INNA LILLAH E WA INNA ELAIH E RA'AJEOON.

لعنت ہو ایسے محافظوں پر

امپورٹڈ حکومت ہر وہ کام کررہی ہے جس سے انتخابات ملتوی ہو سکیں، کچے میں آپریشن بھی اسی کی کڑی ہے

Dakoo dakoo ke talesh mein 😀

Unke bhe buchee utha liye jayein khud. He surrender kurein gein

اس وقت پاکستانی عوام کو ریاستی ڈاکوؤں سے خطرہ ہے

Abyyy ye Kaisa operation hua 🤦😂or ham hai Lumber 1 county/Army🤦😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کچے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن، ایک ڈاکو ہلاک ، 6 گرفتارصادق آباد: کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کے گرینڈ آپریشن کے دوران ایک ڈاکوہلاک اور 6 کو گرفتار کرلیا گیا۔.... Drama ڈرامے باز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا گرینڈ آپریشن شروعانسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر نگرانی صادق آباد میں کچے کے علاقے میں پولیس نے گرینڈ آپریشن شروع کردیا۔ 🤣🤣🤣 ye kitni episode wali serial hai.. Aur pakke k dakuon k khilaaf operation khan sb karenge 💪
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رحیم یار خان : کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن آئی جی پنجاب پر فائرنگ اہلکار زخمی03:49 PM, 9 Apr, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, رحیم یار خان : آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کچےکےعلاقہ میں پہنچ گئے۔ آئی جی پنجاب کی زیر نگرانی رحیم یار خان اللہ حفاظت فرمائے Show baazian Dramy baazain پاکستان میں ڈاکوؤ کی طاقت اورجرات دیکھے۔ پاکستان کو اس حالت تک پہنچا دیا گیا ذمہ دارکون؟ کیا ہمارےادارےطالبان سے یا انڈیا سےجنگ لڑ سکتےہے جہاں ڈاکو گروپ اتنے طاقتور ہو گئے ہو۔؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ: کچلاک میں پولیس آپریشن، ملزمان کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہیدآپریشن کے دوران اب تک ایک ملزم کو ہلاک کیا جاچکا ہے: پولیس مزید پڑھیے: Ya Allah raham frma is mulk pe 🤲 اسے کہتے ہیں اصلی مقابلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے مچھ میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتارمچھ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے علاقے مچھ میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے سرگرم گروہ کیخلاف آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ اگر اس کی جگہ پندرہ دہشت گرد ہلاک اور پانچ گرفتار لکھ لیتے تو ہم کیا بگاڑ لیتے۔ Only 2?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رحیم یار خان: پولیس سے مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاکتھانہ احمد پور لمہ کے علاقے خان پور میں دو بچوں کے اغوا میں ملوث ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »