رحیم یار خان : کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن آئی جی پنجاب پر فائرنگ اہلکار زخمی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رحیم یار خان : کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، آئی جی پنجاب پر فائرنگ، اہلکار زخمی

رحیم یار خان : آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کچےکےعلاقہ میں پہنچ گئے۔ آئی جی پنجاب کی زیر نگرانی رحیم یار خان کچے میں پولیس کاگرینڈ آپریشن شروع ہو گیا ۔ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ ڈاکوؤں نے آئی جی پنجاب پر فائرنگ کی جس سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔

ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے مجموعی طور پر11 ہزار جوان آپریشن میں شریک ہیں۔ کچے کے علاقے میں پولیس چوکیاں مکمل بحال ، آج اندرونی علاقوں میں پیش قدمی کا آغاز کیا جائے گا۔ پی سی اور مختلف اضلاع سے دو ہزار مزید نفری کچہ آپریشن میں حصہ لینے کیلئے روانہ ہے۔ ڈاکٹر عثمان نے بتایا کہ سندھ پولیس بھی اپنے علاقوں میں آپریشن کا آغاز کر رہی ہے۔ کچے کے علاقے سے مجرمان کی پناہ گاہوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، ریاست اور قانون کی رٹ کو بحال کیا جائے گا۔ پولیس جوانوں کا جوش و جذبہ جوان اور مورال بلند ہے ، سماج...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye budha buch gya kiya matlib🙃🙃🙃

بچ گیا حرامی

فائرنگ آئی جی پر اور زخمی اہلکار 😂😂

اللہ پاک سلامت رکھے سب اہل کاروں کو

پاکستان میں ڈاکوؤ کی طاقت اورجرات دیکھے۔ پاکستان کو اس حالت تک پہنچا دیا گیا ذمہ دارکون؟ کیا ہمارےادارےطالبان سے یا انڈیا سےجنگ لڑ سکتےہے جہاں ڈاکو گروپ اتنے طاقتور ہو گئے ہو۔؟

Show baazian Dramy baazain

اللہ حفاظت فرمائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رحیم یار خان: کچے میں آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کی آئی جی پنجاب پر فائرنگ، ہیڈ کانسٹیبل زخمیرحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں آئی جی پنجاب عثمان انور کی زیر نگرانی ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے Ig ko he lag jatii ak golii😂 Kachy k elaq ma Army hi operation kr skti h otherwise no option
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رحیم یار خان: کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کی تیاریاں مکملرحیم یار خان کے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خاتمے کے لیے آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ DailyJang رحیم یارخان،راجن پور،کندھکوٹ،کشمور،اورسکھر اضلاع میں ہنگامی بنیادوں پرصنعتی زون،سکول و کالج اور ہسپتال تعمیر کئےجائیں تا کہ وہاں کی نوجوان نسل ان علاقوں کے وڈیروں،جاگیرداروں اور مخدوموں کے تسلط سے آزاد ہو تب جا کر وہاں سے جرائم ختم ہوں گے ورنہ یہ حصہ ایک دن ہمارےملک کو کھا جائےگا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رحیم یار خان: کچے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن ، فائرنگ میں ہیڈ کانسٹیبل زخمیرحیم یار خان : (دنیا نیوز) رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ہیڈ کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قصور: زمین کے تنازع پر فائرنگ، ایک شخص قتل، 5 زخمیقصور: (دنیا نیوز) پنجاب کے ضلع قصور میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص قتل جبکہ 5 شدید زخمی ہوئے ہیں ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رحیم یار خان کے کچے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف گرینڈ آپریشن، 11 ہزار اہلکار موجود - ایکسپریس اردوآپریشن کی قیادت خود آئی جی کر رہے ہیں، بکتر بند گاڑیاں اور جدید اسلحہ موجود
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »