کچے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن، ایک ڈاکو ہلاک ، 6 گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کچے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن، ایک ڈاکو ہلاک ، 6 گرفتار ARYnews

صادق آباد: کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کے گرینڈ آپریشن کے دوران ایک ڈاکوہلاک اور 6 کو گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان پولیس نے بتایا کہ آپریشن کی قیادت آئی جی جنوبی پنجاب کررہے آر پی او بہاول پور آر پی او ڈی جی خان اور راجن پور اور رحیم یار خان کے ڈی پی او رضوان گوندل بھی انکے ہمراہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈرامے باز

Drama

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل سکیورٹی کونسل کے حکم پر کچے کے علاقے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن جاریرحیم یار خان: (دنیا نیوز) نیشنل سکیورٹی کونسل کے حکم پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر نگرانی کچے کے علاقے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن جاری ہے، سندھ پولیس بھی آپریشن میں حصہ لے گی۔ کل میں لاہور بند کر دوں گا پرسوں اسلام آباد بند کر دوں گا سارا پاکستان بند کر دوں گا کہنے والا آج کل بالٹی سے سر چھپا کر نکلتا ہے😁 بے گناہ سپاہیوں کے لے advance تعزیت Dr. Ajmal did his PhD from France. Chose to return to Sukkur to teach his people, only to be assasinated by Tribals? Shame! JusticeForAjmalSawand
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کچے کے علاقے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن جاریلاہور: صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا گیا. ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن میں جدید اسلحہ اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پروفیسرساوند قتل کیس؛ آپریشن کیلیے رینجرز کی ضرورت ہے، آئی جی سندھ - ایکسپریس اردوآئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ پروفیسر اجمل ساوند ہائی پروفائل کیس ہے، کیس میں مطلوب ملزمان جلد گرفتار کیے جائیں گے جبکہ سندھ کے کچے میں انٹلی جنس آپریشن کا مکینزم بنا لیا ہے۔ مزید پڑھیے: ExpressNews Sindh police Rangers The recent high-profile case involving Professor Ajmal Saound. It is important to let the legal process take its course and allow the authorities to investigate and apprehend any suspects involved in the case. It's also encouraging to see efforts being made to improve security measures, such as the implementation of the Intelligence-Led Operations in Sindh. Let us hope that these measures will help prevent future incidents and promote the safety and well-being of all citizens. JusticeForZaheerBabar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رحیم یار خان: کچے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن ، فائرنگ میں ہیڈ کانسٹیبل زخمیرحیم یار خان : (دنیا نیوز) رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ہیڈ کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قصور: مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارقصور: (ویب ڈیسک ) پنجاب کے ضلع قصور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پولیس آپریشن : ملزمان کی فائرنگ سے 4 اہلکار جاں بحقکوئٹہ : کچلاک کے علاقے میں پولیس کے ملزمان کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 اہلکار جاں بحق اور ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »