لاہور، سابق کرکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews FormerCricketer

پنجاب کے علاقے مریدکے میں ٹیسٹ کرکٹر قیصر عباس کے ماموں سید نسیم عباس کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق کرکٹر نسیم عباس نماز فجر کے لیے گھر سے نکلے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، رخمی کرکٹرت کو لاہور منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ مقتول کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ سید نسیم عباس کی کسی سے دشمنی نہیں تھی، مقتول نے لواحقین میں 2 بیٹے، 2 بیٹیاں سوگوار چھوڑی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور : چونگی امرسدھومیں پراپرٹی کے تنازع پر 2 افراد قتللاہور: (دنیا نیوز) تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود چونگی امرسدھو بازار میں پراپرٹی کے تنازعے پر دو افراد کو قتل کردیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس کو کال کر کے سلمان خان کے قتل کی دھمکی دینے والا گرفتاربھارت میں پولیس کو فون کرکے بالی ووڈ اداکارسلمان خان کو قتل کرنے کی دھمکی دینے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے امیر ترین لوگ اگر غریب ہوتے تو کیسے ہوتے؟ مصنوعی ذہانت سے بنی تصاویر وائرلتصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کھرب پتی لوگ پھٹے پرانے کپڑوں میں کسی غریب بستی میں کھڑے نظر آرہے ہیں۔ تفصیلات: DonaldTrump BillGates elonmusktwitter Jesy shkeel hoa greeb asy in 3no k kapray waisy bhi bht simple hoty hein daikh kr ni bta skty k yeh ameer hn gy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر بیربل قتل کیس کا معمہ حل نہ ہوسکاکراچی : ڈاکٹر بیربل قتل کیس میں زیر حراست تمام افراد کو رہا کردیا گیا ، زیرحراست مشتبہ افراد کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ملا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارساللاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی۔ یہ ناشکری قوم شہباز شریف جیسے عظیم لیڈر کی قدر نہیں کر رہی یا اللّه تو اس قوم کو شہباز شریف جیسے عظیم لیڈر سے محروم فرما آمین😭 Supreme Court ny phir isko apni bahan dy kr bahaal kr dyna ایسے نہیں چلے گا ۔۔۔۔ یہ ڈرامے 90 کی دھائی میں جناب ۔۔۔۔ اب نہیں, عمران خان اس قوم کی اور ہماری ریڈ لائن ہے اور ہم خان کو وزیر اعظم بنا کر دکھائیں گے دنیا کو بھی ۔۔ اور مٹھی بھر غلام غدار لوگوں کو بھی ۔۔ پاکستان زندہ آباد ۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارساللاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور قاضی_چوروں_کا_ساتھی ActiveInsafians
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »