عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال Imrankhan PTI LHC

لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس انوار حسین نے درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی۔

عدالت نے نوٹ تحریر کیا ہے کہ جسٹس عابد حسین اسی نوعیت کی درخواست پر سماعت کررہے ہیں، جسٹس انوار حسین نے سفارش کی کہ اس درخواست کو بھی اسی عدالت میں مقرر کیا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کے اعتراض کے ساتھ درخواست چیف جسٹس کو ارسال کی، رجسٹرار آفس نے کہا کہ ایک درخواست بار بار دائر نہیں ہوسکتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لاھور کا چیف جسٹس تو عمرانزادہ ھے وہ کبھی بھی نیازی کے خلاف فیصلہ نہیں دے گا

ایسے نہیں چلے گا ۔۔۔۔ یہ ڈرامے 90 کی دھائی میں جناب ۔۔۔۔ اب نہیں, عمران خان اس قوم کی اور ہماری ریڈ لائن ہے اور ہم خان کو وزیر اعظم بنا کر دکھائیں گے دنیا کو بھی ۔۔ اور مٹھی بھر غلام غدار لوگوں کو بھی ۔۔ پاکستان زندہ آباد ۔۔

Supreme Court ny phir isko apni bahan dy kr bahaal kr dyna

یہ ناشکری قوم شہباز شریف جیسے عظیم لیڈر کی قدر نہیں کر رہی یا اللّه تو اس قوم کو شہباز شریف جیسے عظیم لیڈر سے محروم فرما آمین😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارساللاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور قاضی_چوروں_کا_ساتھی ActiveInsafians
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے ببر شیروں 🦁 سے گزارش ہے پلیز فالو کریں انشاء اللہ فالو بیک ضرور ملے گا 🙏 صرف وہ جو پاکستان کے شیر نواز شریف کے چاہنے والے ہیں NawazSharifMNS MaryamNSharif Atifrauf79 Fine on lawyer also expected It ll be dismissed being 2nd writ on the same matter by the same lawyer.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور : لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا ، جو آج ہی سنایا جائے گا۔ پاگل ہے یہ لوگ مرنا ہے انہوں نے عوام کے ہاتھوں جو یہ اپیل کر رہے ہے😡😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظلاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کو تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کو ہر صورت مستعفی ہوجانا چاہیے: زاہد خانعوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان کا کہنا ہے کہ اب چیف جسٹس کے فیصلوں کو یک طرفہ سمجھا جائے گا اس لیے وہ مستعفی ہو کر گھر جائیں DailyJang وہ آپ کا بہنوئی ہے کیا وہ چیف جسٹس ہے اس کی ماں کا یار نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »