عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں لارجر بنچ نے عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے کہا کہ آپ پارٹی چیئرمین کو ہٹانے کے کس طرح متاثرہ فریق ہیں، جس پر وکیل نے کہا میں ایک ووٹر اور ملک کا شہری ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے ببر شیروں 🦁 سے گزارش ہے پلیز فالو کریں انشاء اللہ فالو بیک ضرور ملے گا 🙏 صرف وہ جو پاکستان کے شیر نواز شریف کے چاہنے والے ہیں NawazSharifMNS MaryamNSharif Atifrauf79 Fine on lawyer also expected It ll be dismissed being 2nd writ on the same matter by the same lawyer.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور : لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا ، جو آج ہی سنایا جائے گا۔ پاگل ہے یہ لوگ مرنا ہے انہوں نے عوام کے ہاتھوں جو یہ اپیل کر رہے ہے😡😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظلاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کو تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقررلاہور : لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ پوری قوم ایک ہی نعرہ ووٹ پیارے عمران خان کا ہمارا 📷اب ہم آپ کے چکر میں نہیں آنے والے ن لیگ آپ نے ہمیں پہلے بھی پاگل اور پھدو بنایا ہے کتے پر مہندی لگا کر شیئر دکھایا ہے📷📷جو مرضی کرلیں ووٹ صرف اور صرف عمران خان کا 📷📷📷📷 Yah application tu reject hwi thi again same nature case 🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

17 ارب کے کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مستردکراچی کی احتساب عدالت نے 17 ارب روپے کی کرپشن کے کیس میں ڈاکٹر عاصم کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ مزید پڑھیں: اتنا ظلم یے کیسے پیچھے رہے گیا اس خوش گوار ماحول میں اگر اس ماحول میں بھی عاصم صاحب کی بریت نہیں ہوی تو یے واقع نیک انسان ہیں 😂 😂 Chief EC/Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa is requested to please instruct the establishment department KP, to complete the recruitment process. Thousands of unemployed youths are waiting for interview more than 01 year, after they given the ability test. Thank you.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائراپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »