17 ارب کے کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مسترد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کی احتساب عدالت نے 17 ارب روپے کی کرپشن کے کیس میں ڈاکٹر عاصم کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ مزید پڑھیں:

کراچی کی احتساب عدالت نے 117 ارب روپے کی کرپشن کے کیس میں ڈاکٹر عاصم کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا/ فائل فوٹوکراچی کی احتساب عدالت نے 117 ارب روپے کی کرپشن

کے کیس میں ڈاکٹر عاصم کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔عدالت نے 18 مارچ کو محفوظ کیا جانے والا فیصلہ سناتے ہوئے ڈاکٹر عاصم کی درخواست کو مسترد کردیا۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chief EC/Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa is requested to please instruct the establishment department KP, to complete the recruitment process. Thousands of unemployed youths are waiting for interview more than 01 year, after they given the ability test. Thank you.

اتنا ظلم یے کیسے پیچھے رہے گیا اس خوش گوار ماحول میں اگر اس ماحول میں بھی عاصم صاحب کی بریت نہیں ہوی تو یے واقع نیک انسان ہیں 😂 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات