حکومت کےساتھ ابھی تک کوئی مذاکرات شروع نہیں ہوئے: اسد عمر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کےساتھ ابھی تک کوئی مذاکرات شروع نہیں ہوئے: اسد عمر Asadumar PTI

ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ عدلیہ آئین سے انحراف نہ ہونے دے، حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت موجود نہیں، آئین میں ترمیم نہیں کرسکتی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کے ساتھ ابھی تک کوئی مذاکرات شروع نہیں ہوئے، مذاکرات ہوتے ہیں تو شروعات حکومت کرتی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ سب کی ذمہ داری ہے کہ بحران سے نکلنے کے لیے معاونت کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کےساتھ ابھی تک کوئی مذاکرات شروع نہیں ہوئے: اسد عمرعدلیہ آئین سے انحراف نہ ہونے دے، حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت موجود نہیں، آئین میں ترمیم نہیں کرسکتی: رہنما پی ٹی آئی دنیامیں اتنا زلیل ہوتا کسی کو نہیں دیکھا جتنا پی ٹی آئی والوں کو دیکھاقومی اسمبلی پرلعنت بیجھتے تھے استعفے دیکر وہاں سے نکلے پھرکورٹ چلے گے ہمارے استعفے منظور ناہوں۔PDMسے بات کرنا تو دور ناجانے کیا بولتے تھے پھر اج مزاکرات کی بھیک مانگ رےکیا قومی اور کیا صوبائی نکال باہر ہوئے😊 جناب نواز شریف اپنی صاحبزادی کے ہمراہ عمرہ کرنے حرمین شریفین پہنچ گئے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ جناب عمران خان کو بھی اپنی صاحبزادی ٹیریان وائیٹ خان کے ہمراہ عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے۔ ڈپٹی دعا گو 🤲😂 Asad_Umar مذاکرات نہیں لولی پوپ بولو یہ وہی مذاکرات نام کا لولی پوپ ہے جو تم لوگ اپنی دور حکومت میں دوسری پارٹیوں کو دیتے تھے ویسے تم جیسوں کو زرداری صاحب کی بات یاد رہنی چاہے AAliZardari بزرگو ۔۔👍 آپ نے ٹھیک کہا تھا مذاکرات بنا مطالبات سے ہونگے انکا یہی علاج ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فرانس میں دھماکے سے دو رہائشی عمارتیں گر گئیںدھماکے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی، پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں۔ یا اللہ تیرا شکر فرانس کو تباہ کر دے Tabahi muqaddar hay France ki
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت بات چیت کیلئے تیار ہے تو ہم بھی تیار ہیں، اسد عمروفاقی حکومت کا اس سال کا بجٹ ساڑھے9 ہزار ارب روپے سے زائد ہے، پنجاب اور کے پی میں الیکشن کے لیے 21 ارب روپے چاہئیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

81 سالہ دوستوں نے 80 دن میں دنیا کا سفر کر لیاٹیکساس: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی 81 سالہ خواتین نے یہ ثابت کر دیا کہ دنیا گھومنے کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مہنگائی کے طوفان نے پی ڈی ایم حکومت کو خوفزدہ کردیا، اسد عمرمہنگائی کے طوفان نے پی ڈی ایم حکومت کو خوفزدہ کردیا، اسد عمر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا حکم نظرانداز، حکومت نے الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری نہیں کیےسپریم کورٹ کا حکم نظرانداز، حکومت نے الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری نہیں کیے PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Lahore Electioncommission Supremecourt Sindh Karachi لگاؤ اب توئین عدالت کھولو عدالتیں آدھی رات کو rsk78421545 g bilkul aur mera khayal h k aj k bad har criminal ko har bandy ko yahi karna chahie k kisi b court ka order na many ab aysa ni chaly ga agar is mulk ki ishrafia ni manti to koi b naii many ga. Agar yeh rawash badalni h to court ka ehtram sab k lie lazm karo. one_n ماضی میں سپریم کورٹ کے جج رات کی تاریکی میں چوری چھپے فوجی جرنیلوں کو ملا کرتے تھے آج ایک جج نے دن کی روشنی میں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »