عید قریب آتے ہی ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دئیے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) عید الفطر قریب آتے ہی گاڑی مالکان نے کرایوں میں اضافہ کر دیا، گاڑی مالکان من مرضی کے کرائے وصول کرنے لگے۔

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور عید کی بھی آمد آمد ہے، عید الفطر کے قریب آتے ہی شہر لاہور میں دوسرے شہروں سے آئے لوگ اپنوں میں عید منانے کے لیے روانہ ہونا شروع ہو گئے ہیں، گاڑی مالکان نے عید کے قریب آتے ہی کرایوں میں اضافہ کرنا شروع کر دیا، لاہور سے دوسرے شہروں کو جانیوالے مسافروں سے گاڑی مالکان من مرضی کے کرائے وصول کر رہے ہیں۔

آبائی علاقوں کو جانے والے شہری پریشان دکھائی دیتے ہیں، پردیسیوں کا کہنا ہے کہ ہر سال جب بھی عید منانے کے لیے اپنے علاقوں میں جاتے ہیں تو کرایوں میں اضافہ کر دیا جاتا ہے، کوئی گاڑی مالکان کو پوچھنے والا نہیں۔ دوسری جانب گاڑی مالکان کا کہنا ہے پٹرول اور ڈیزل کے ریٹس اس حد تک بڑھ گئے ہیں کہ مجبوری کے تحت کرایوں میں اضافہ کرنا پڑتا ہے اور پولیس بھی عید کے قریب مہنگے مہنگے چلان کرنا شروع کر دیتی ہے، اس لیے کرائے بڑھانا مجبوری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ: تمام اسمبلیوں کے انتخابات 1 ہی دن کرانے کی قرار داد منظورسینیٹ اجلاس کے دوران تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کرانے کی قرار داد سینیٹر طاہر بزنجو نے پیش کی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشرف کے مارشل لا دور میں بھی کبھی ایسا ظلم نہیں دیکھا یہ ظلم ابھی رکا نہیں : عمران خانمشرف کے مارشل لا دور میں بھی کبھی ایسا ظلم نہیں دیکھا، یہ ظلم ابھی رکا نہیں : عمران خان Lahore PTI ImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے انتظامیہ کا عید پر 5 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) ریلوے انتظامیہ نے عید پر 5 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا، پہلی سپیشل ٹرین 18 اپریل کو چلائی جائے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کی تائیوانی سرحد پر اہم اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے جنگی مشقیں جاریچین کے 70 جہاز وں نے تائیوانی حدود کے قریب پرواز کی ہے جبکہ 11 چینی بحری جہاز بھی دیکھے گئے ہیں۔: تائیوان محترم چیف جسٹس اف پاکستان فل کورٹ بنا کر فیصلہ کردے ماڑل ٹاون کہ قاتلوں کو سزا کب ہوگی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز کی کارروائی سے ایک اور فلسطینی شہیدغزہ: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اریحا کے قریب پناہ گزین کیمپ پر حملے کے دوران ایک فلسطینی کو شہید جبکہ دو کو زخمی کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز کی کارروائی سے ایک اور فلسطینی شہیدغزہ: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اریحا کے قریب پناہ گزین کیمپ پر حملے کے دوران ایک فلسطینی کو شہید جبکہ دو کو زخمی کر دیا۔ Pakistan or Palestine mn koi farq ne ha Israelterroristcountry
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »