کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا گرینڈ آپریشن شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا گرینڈ آپریشن شروع ARYNewsUrdu

لاہور: صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا گیا، ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن میں جدید اسلحہ اور بکتر بند گاڑیاں بھی استعمال کی جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر نگرانی صادق آباد میں کچے کے علاقے میں پولیس نے گرینڈ آپریشن شروع کردیا، نیشنل سیکیورٹی کونسل کے حکم پر شروع ہونے والے آپریشن کی قیادت آئی جی خود کر رہے ہیں۔آئی جی کا کہنا ہے کہ آپریشن کے لیے پنجاب سے 2 ہزار جوانوں پر مشتمل نفری بھجوائی گئی ہے، مجموعی طور پر 11 ہزار جوان آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ پی سی اور مختلف اضلاع سے 2 ہزار کی مزید نفری آپریشن میں حصہ لینے کے لیے روانہ ہوچکی...

آئی جی کے مطابق کچے کے علاقے میں پولیس چوکیاں مکمل بحال کردی گئی ہیں، آج اندرونی علاقوں میں پیش قدمی کا آغاز کیا جائے گا، سندھ پولیس بھی اپنے علاقوں میں آپریشن کا آغاز کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچے کے علاقے سے مجرموں کی پناہ گاہوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا اور ریاست اور قانون کی رٹ کو بحال کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پولیس کچے ڈاکوں کی بجاے اگر پارلیمنٹ کے ڈاکوں کے خالف گرینڈ آپریشن کرتی تو کبھی کوئی ڈاکو ہی نا بنتا

پنجاب پولیس کو نواز لیگ کی مسلسل حکومت نے صرف سیاسی لیڈروں کی پکڑ دھکڑ اور ظلم کرنے کے قبل چھوڑا ہے۔ اس تصویر میں رینجرز لکھا ہوا نظر آرہا ہے

جیو جوانو ہمیں تم پر فخر ہے۔

پر ڈاکو تو سارے ایوان میں ہیں یہ یہاں کیا کر رہے ہیں اُدھر اُن کی خدمت کرتے ہے اور یہاں عوام کو بیوقوف بنا رہے ہے

دس دن اپریشن جاری رھے گا اور پندرہ بیس لاشیں نشتر ہسپتال کے مردہ خانے سے نکال کر میڈیا کو دکھائی جائیں گی۔ یہ وہ خطرناک ڈاکو ھیں جن کے سر کی قیمت کروڑوں مین تھی۔ اور پولیس مقابلے میں مارے گئے۔

Ajj se do Sal. Pahle bhe yeah operation hua Tha tub yeah sarey daloo mat kuon diye gaye they

ان کا پتہ رکھنا چاہئے ڈاکوؤں کی آڑ میں ایویں نمبر ٹانکنے نہ نکلے ہو۔ اس ڈی آئی کے تو مالک ہی ڈاکو ہیں

Ye kesa operation hy jo saalo sy mukamal nahi ho raaha

Dakus are sitting in GHQ

سب سے بڑے ڈاکوؤں کو وزارت پر بٹھا کر چھوٹے ڈاکوؤں پر ایکشن لینا واہ واہ سب کو پٹواری اور جیالا سمجھا ہوا ے

Election Mission launched🤠

Aur pakke k dakuon k khilaaf operation khan sb karenge 💪

ye kitni episode wali serial hai..

🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رحیم یار خان: کچے میں آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کی آئی جی پنجاب پر فائرنگ، ہیڈ کانسٹیبل زخمیرحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں آئی جی پنجاب عثمان انور کی زیر نگرانی ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے Ig ko he lag jatii ak golii😂 Kachy k elaq ma Army hi operation kr skti h otherwise no option
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رحیم یار خان: کچے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن ، فائرنگ میں ہیڈ کانسٹیبل زخمیرحیم یار خان : (دنیا نیوز) رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ہیڈ کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رحیم یار خان: کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کی تیاریاں مکملرحیم یار خان کے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خاتمے کے لیے آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ DailyJang رحیم یارخان،راجن پور،کندھکوٹ،کشمور،اورسکھر اضلاع میں ہنگامی بنیادوں پرصنعتی زون،سکول و کالج اور ہسپتال تعمیر کئےجائیں تا کہ وہاں کی نوجوان نسل ان علاقوں کے وڈیروں،جاگیرداروں اور مخدوموں کے تسلط سے آزاد ہو تب جا کر وہاں سے جرائم ختم ہوں گے ورنہ یہ حصہ ایک دن ہمارےملک کو کھا جائےگا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نارتھ کراچی میں پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاکبابا موڑ کے قریب تین ڈاکو شہریوں کو لوٹ کر فرار ہورہے تھے کہ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رحیم یار خان : کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن آئی جی پنجاب پر فائرنگ اہلکار زخمی03:49 PM, 9 Apr, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, رحیم یار خان : آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کچےکےعلاقہ میں پہنچ گئے۔ آئی جی پنجاب کی زیر نگرانی رحیم یار خان اللہ حفاظت فرمائے Show baazian Dramy baazain پاکستان میں ڈاکوؤ کی طاقت اورجرات دیکھے۔ پاکستان کو اس حالت تک پہنچا دیا گیا ذمہ دارکون؟ کیا ہمارےادارےطالبان سے یا انڈیا سےجنگ لڑ سکتےہے جہاں ڈاکو گروپ اتنے طاقتور ہو گئے ہو۔؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

رحیم یار خان کے کچے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف گرینڈ آپریشن، 11 ہزار اہلکار موجود - ایکسپریس اردوآپریشن کی قیادت خود آئی جی کر رہے ہیں، بکتر بند گاڑیاں اور جدید اسلحہ موجود
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »