کورونا وائرس: سندھ میں شب برأت پر قبرستانوں میں جانے پر بھی پابندی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کورونا وائرس: سندھ میں شب برأت پر قبرستانوں میں جانے پر بھی پابندی مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Sindh Shab_e_barat CoronaInPakistan

سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر شب برأت کےموقع پر ہونے والے اجتماعات کے ساتھ ساتھ لوگوں کے قبرستان جانے پر بھی پابندی عائد کردی۔

نئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اس وقت صوبے میں تمام قسم کے مذہبی اور سماجی اجتماعات، تقریبات، فنکشنز، مزارات پر ہجوم اور جیلوں میں ملاقاتیوں کے جانے مکمل پابندی ہے۔ساتھ ہی یہ بھی واضح کیا گیا کہ صوبے میں نمازوں کے اجتماعات پر بھی پابندی ہے اور مساجد میں صرف پیش امام، مؤذن، متولی نماز جمعہ سمیت باجماعت نماز ادا کرسکتے ہیں تاہم بڑے اجتماعات پر پابندی ہے جبکہ عوام کو گھروں میں نماز ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تمام پابندیاں دیگر مذاہب کے مقدس مقامات پر بھی ہونے والے مذہبی...

خیال رہے کہ ملک بھر میں آج رات شب برأت مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی اور اس سلسلے میں خصوصی عبادات کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر شب برأت کے موقع پر عوام سے گھروں میں رہ کر بزرگوں اور ملک و قوم کے لیے دعا کرنے کی درخواست کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: خلیجی ممالک پر انٹرنیٹ کالز کی بندش ختم کرنے پر زور - Tech - Dawn Newsتاکہ مقامی لوگ دنیا کو کرونا کی صیح صورتحال نہ بتا سکئیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: خلیجی ممالک پر انٹرنیٹ کالز کی بندش ختم کرنے پر زور - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومتاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر بھی شامل، ڈاکٹر کے سوا تمام افراد کا گھر میں قرنطینہ قائم Ya Allah rehm farma l Coronavirus is an exosome that is created by the body itself and it is NOT a contagion! Stop the fear mongering!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4005 کنفرم مریض، ہلاکتیں 54 ہوگئیںپاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4305 کنفرم مریض، ہلاکتیں82 ہوگئیں Read News Pakistan Confirmed Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں 1858ہلاکتیںامریکا کے کس شہر میں ایک دن میں ریکارڈ اموات ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coroanvirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سندھ میں سکولوں کو فیسوں میں رعایت دینے کی ہدایات، پاکستان میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 4004 ہو گئی، 54 ہلاک - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد چار ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 54 ہے۔ ملک میں سب سے زیادہ مریضوں کی تعداد پنجاب میں ہے جہاں اب دو ہزار سے زیادہ مریض ہیں۔ Then .....be prepared for the who let the bears OUT meer_ishtiaq وہ گو پہلے سے بند تھے🙏
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »