کورونا وائرس: سندھ میں سکولوں کو فیسوں میں رعایت دینے کی ہدایات، پاکستان میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 4004 ہو گئی، 54 ہلاک - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبر پختونخوا میں حجام کی دکانیں 14 اپریل تک بند رکھنے کا حکم لائیو پیج:

بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق اب تک 18 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہےصوبائی حکومت کی جانب سے رہائی کے احکامات کے باوجود ینگ ڈاکٹرز اور ان کے ساتھ گرفتار ہونے والے طبی عملے نے رات تھانوں میں گزاری۔

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان ڈاکٹر رحیم بابر نے فون پر بی بی سی کو بتایا جب تک مطالبات تسلیم نہیں ہوتے ڈاکٹرز تھانوں میں ہی رہیں گے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوئٹہ کے ترجمان ڈاکٹر رحیم بابر نے بی بی سی کی شمائلہ جعفری کو بتایا کہ جب تک ڈاکٹروں پر تشدد کے ذمے دار معافی نہیں مانگتے یا انھیں معطل نہیں کیا جاتا حراست میں لیے گئے ڈاکٹر تھانوں سے باہر نہیں جائیں گے۔

ترجمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ جام کمال سے ان کی ملاقات بھی ہوئی جس میں انھوں نے تین دن کے اندر اس شکایت کو دور کرنے کی یقین دہانی کروائی لیکن اس کے باوجود ڈاکٹروں کے تحفظات دور نہیں ہوسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bs kaii wayaii xalimanu shikhan Rana jor shu

وہ گو پہلے سے بند تھے🙏

ایک سورج تھا کہ تاروں کے گھرانے سے اٹھا آنکھ حیران ہے کیا شخص زمانے سے اٹھا - (پروین شاکر) SaheedBasheerQureshi

meer_ishtiaq

Then .....be prepared for the who let the bears OUT

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیمپ جیل لاہور میں مزید21 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ،متاثرہ قیدیوں کی تعداد49 ہو گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیمپ جیل لاہور میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی،مزید 21 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعدکورونا وائرس سے متاثرہ قیدیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طلب میں کمی کے باوجودعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ لیکن وجہ کیاہے؟ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)تیل کی طلب میں کمی کے باوجود عالمی منڈی میں اس کی قیمت میں تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ تیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 4000 سے تجاوز ، 54 ہلاکتیںاسلام آباد : پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4000 سے تجاوز کرگئی جبکہ وائرس سے اموات 54 تک پہنچ گئیں Acha ge real kia hi 462 recover b hvy hn wo b likho chutyo ہم سب پاکستانیوں کو کرونا کے خلاف لڑنا چاہیے اور پاکستانی ہونے کے ناطے ہم سب کا فرض ہے اپنی حکومت کے اقدامات کو سراہا اور ساتھ دینا چاہیے ورنہ یہ صاف نظر آرہا ہے وائرس پھیلے گا اور پھیل بھی رہا ہے ہمارے ملک پاکستان کی اللہ حفاظت کرے آمین Plz stay at home and save the humanity
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مزید 577 افراد کورونا کا شکار؛ مریضوں کی تعداد 4004 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی اور 28 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے یا دوسرے لفظوں میں، ملک میں 5G کی کووریج میں مزید اضافہ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 3864، اموات 54 ہوگئیں - Pakistan - Dawn Newsجیسے جیسے ٹیسٹنگ بڑھے گی فیگرز بڑھیں گے 😢 Bulshit media
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کورونا متاثرین کی تعداد 500 ہوگئی،17ہلاکتیںصوبے میں وائرس سے اموات کی تعداد 17 ہوگئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »