خیبرپختونخوا میں کورونا متاثرین کی تعداد 500 ہوگئی،17ہلاکتیں

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبے میں وائرس سے اموات کی تعداد 17 ہوگئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan

پشاور:خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد500 ہوگئی جبکہ مہلک وائرس سے ہلاکتیں 17 تک پہنچ گئی۔

محکمہ صحت خیبرپختونخؤا کے اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے صوبے میں اموات کی تعداد17 ہوگئی جبکہ صوبے میں مصدقہ کیسز کی تعداد 500 ہوگئی۔دوسری جانب بین الاضلائی ٹرانسپورٹ کو 12 اپریل تک معطل کردیا گیا جبکہ مردان کی تحصیل منگا سے 18 دن بعد لاک ڈاون ختم کردیا گیاہے۔ صوبے بھر میں جزوی لاک ڈاؤن جاری اور تمام مارکیٹس،بازار،تعلیمی ادارے اور ہوٹلز بند ہیں جبکہ لاک ڈاؤن کے احکامات پر عملدرآمد کویقینی بنانے کیلئے پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے جگہ جگہ ناکہ بندیاں قائم کررکھی ہےمگر اکثر شہری حفاطتی تدابیر کیساتھ ساتھ لاک ڈاؤن کے احکامات کو نظر انداز کرتے نظر آرہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان میں مصدقہ متاثرین 3,132 ہو گئے، 45 ہلاکتیں، پنجاب میں متاثرین کی تعداد میں اضافہ - BBC Urduوزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے وائرس پھیلنے کی رفتار کم ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود جس رفتار سے یہ پھیل رہا ہے، ہم آنے والے چند ہفتوں میں ہمارے نظامِ صحت کی حدوں کی آزمائش شروع ہوجائے گی۔ تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر: مطلب اسد عمر نیازی کے بجائے بڑی سرکار کا چاپلوس ہے کیونکہ خان تو لاک ڈاؤن کا مخالف ہے قوم کی آزمائش تو اس دن شروع ہو گئ جب اللہ نے عزاب کے طور پر عمران خان کو اس قوم پر مسلط کروا دیا تاکہ اس کی اصلیت عوام پر کھل سکے جو آہستہ آہستہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے شروع ہو چکی ہے چوروں کا سرپرست اب قوم پر واضح ہو چکا ہے جس رفتار سے قوم کو عمرو عیار خان نے لوٹا ہے استغفراللہ یہ اب بھی وزیر ہے حیرت ہے کمال ہے بے اختیار ہے اور ہے بھی منصوبہ بندی یعنی نس بندی مطلب کہ ا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان میں مصدقہ متاثرین 3,134 ہو گئے، 45 ہلاکتیں، پنجاب میں متاثرین کی تعداد میں اضافہ - BBC Urduوزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے وائرس پھیلنے کی رفتار کم ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود جس رفتار سے یہ پھیل رہا ہے، ہم آنے والے چند ہفتوں میں ہمارے نظامِ صحت کی حدوں کی آزمائش شروع ہوجائے گی۔ تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان میں مصدقہ متاثرین 3,135 ہو گئے، 45 ہلاکتیں، پنجاب میں متاثرین کی تعداد میں اضافہ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 3,135 ہو گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 45 ہے۔ آج پنجاب میں متاثرین کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا، پنجاب میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1380 ہو چکی ہے۔ its lie, سوات سیدو میڈیکل کالج میں ڈاکٹر کیلئے ماسک کی سخت ضرورت ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان میں مصدقہ متاثرین 3,157 ہو گئے، 47 ہلاکتیں، پنجاب میں متاثرین کی تعداد میں اضافہ - BBC Urduصوبہ خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 33 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں اور دو ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بعد پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 3157 اور ہلاکتوں کی کُل تعداد 47 ہوگئی ہے۔ مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر: ohh Punjab me abhi tak I think kisi ko b kuch nai mila Delete
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اٹلی اور سپین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی ’امریکہ کے لیے امید کا باعث‘، دنیا بھر میں مجموعی ہلاکتیں 70 ہزار کے قریب - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 12 لاکھ 74 ہزار جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 69 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ وائرس کے باعث تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی روکنے کے لیے سعودی عرب اور روس میں جاری مذاکرات معطل ہونے کے بعد قیمتیں مزید گر گئی ہیں۔ ظاہر ہے ، اس دوران جن دل اور شوگر کے مریضوں پر توج نہ دی گئی ، وہ ایک ایک کر کے مر گئے ، اب باقی کون رہ گیا پیچھے ، وہ چند لوگ جنھیں زبردستی کرونا کا مریض بنا کر ہسپتالوں میں ڈالا گیا ؟؟؟ اب بس بھی کر دو یہ کرونا ڈراما It's quite serious my friend really it's not drama Alhamdulilah
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »