کورونا: پاکستان میں مصدقہ متاثرین 3,157 ہو گئے، 47 ہلاکتیں، پنجاب میں متاثرین کی تعداد میں اضافہ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبہ خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 33 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں اور دو ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بعد پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 3157 اور ہلاکتوں کی کُل تعداد 47 ہوگئی ہے۔ مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر:

سندھ میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 881 ہو چکی ہے جبکہ 15 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

سندھ میں سب سے زیادہ متاثرین کراچی میں ہیں جہاں 417 افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ حیدرآباد میں 156، جامشورو میں دو، بدین میں ایک، شہید بینظیرآباد میں چھ، نوشہرہ فیروز میں دو، سجاول میں ایک، ٹنڈو محمد خان میں پانچ، گھوٹکی میں دو، سکھر میں 274، لاڑکانہ میں 13، اور دادو اور جیکب آباد میں ایک ایک متاثرین موجود ہیں۔صحت یاب ہونے والے افراد میں سے 63 افراد کا تعلق کراچی، ایک کا تعلق حیدرآباد اور 59 کا سکھر سے ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ پنجاب میں متاثرین...

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رائے ونڈ قرنطینہ مرکز میں 303 متاثرین موجود ہیں جبکہ ڈی جی خان میں 213 زائرین، ملتان میں 91، فیصل آباد میں پانچ، منڈی بہاوالدین میں 3، سرگودھا 13، وہاڑی 13، راولپنڈی 6، ننکانہ میں 2، گجرات میں 5 اور رحیم یار خان میں 2 تبلیغی ارکان میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 189 ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mula sehat dy iny jo in halat m b awam k st h

It’s absolutely gross negligence of Punjab and federal governments.

الله تعالی اپنی مخلوق پر اپنی رحمت فرماے🤲Ameen

mujhy to lgta hy any waly dino mn dr,s dr ko hi sambhal rahy hongy or awam rodo per rull rahi hogi, please PTIWPOfficial UsmanAKBuzdar dr,s mukamal mpe,s provide kren , or istmal ka treka bi btaten .

سب کا الله نگہبان الله تعالی اپنی مخلوق پر اپنی رحمت فرماے

TariqMe88638356 NASHAI KI MEHNAT KAAM KR RAHI HY MORE N MORE PPL KO DIE HONE KI

Delete

Punjab me abhi tak I think kisi ko b kuch nai mila

ohh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا: پاکستان میں مصدقہ متاثرین 3,132 ہو گئے، 45 ہلاکتیں، پنجاب میں متاثرین کی تعداد میں اضافہ - BBC Urduوزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے وائرس پھیلنے کی رفتار کم ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود جس رفتار سے یہ پھیل رہا ہے، ہم آنے والے چند ہفتوں میں ہمارے نظامِ صحت کی حدوں کی آزمائش شروع ہوجائے گی۔ تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر: مطلب اسد عمر نیازی کے بجائے بڑی سرکار کا چاپلوس ہے کیونکہ خان تو لاک ڈاؤن کا مخالف ہے قوم کی آزمائش تو اس دن شروع ہو گئ جب اللہ نے عزاب کے طور پر عمران خان کو اس قوم پر مسلط کروا دیا تاکہ اس کی اصلیت عوام پر کھل سکے جو آہستہ آہستہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے شروع ہو چکی ہے چوروں کا سرپرست اب قوم پر واضح ہو چکا ہے جس رفتار سے قوم کو عمرو عیار خان نے لوٹا ہے استغفراللہ یہ اب بھی وزیر ہے حیرت ہے کمال ہے بے اختیار ہے اور ہے بھی منصوبہ بندی یعنی نس بندی مطلب کہ ا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان میں مصدقہ متاثرین 3,134 ہو گئے، 45 ہلاکتیں، پنجاب میں متاثرین کی تعداد میں اضافہ - BBC Urduوزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے وائرس پھیلنے کی رفتار کم ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود جس رفتار سے یہ پھیل رہا ہے، ہم آنے والے چند ہفتوں میں ہمارے نظامِ صحت کی حدوں کی آزمائش شروع ہوجائے گی۔ تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان میں مصدقہ متاثرین 3,135 ہو گئے، 45 ہلاکتیں، پنجاب میں متاثرین کی تعداد میں اضافہ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 3,135 ہو گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 45 ہے۔ آج پنجاب میں متاثرین کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا، پنجاب میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1380 ہو چکی ہے۔ its lie, سوات سیدو میڈیکل کالج میں ڈاکٹر کیلئے ماسک کی سخت ضرورت ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 2711، ہلاکتیں 39 ہو گئیں، پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2711 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سندھ میں مزید تین ہلاکتوں کے بعد اموات کی تعداد 39 ہو گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اگر زیادہ ٹیسٹ کیے گئے تو مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے۔ GulKasheer laka Kashmir ki am ro ro casona start sho da out country na che halaq darzi Pakistan ta ago pa waja Great decision
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 2711، ہلاکتیں 40 ہو گئیں، پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2711 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 40 ہو گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اگر زیادہ ٹیسٹ کیے گئے تو مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے۔ Bs ab din ba din izafa hota rahe ga And total till now 2708... dont spread fake news Hello B_BC News You need to disclose your source of information or learn to visit which gives official facts about COVID_19PAk for Pakistan. Total cases as of 10am today are; 2,450. Pk_FakeNews
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 2726، ہلاکتیں 41 ہو گئیں، پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2711 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 41 ہیں۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے حوالے سے بندشیں ضروری ہیں لیکن یہ یقینی بنانا بھی لازم ہے کہ ان کی وجہ سے لوگ قافوں پر مجبور نہ جائیں۔ Koi waja Very well دہشت گردی پولیس کی ہے اللہ کے گھر پر حملہ کیوں کیا۔اللہ تباہ کرے ان کو جو اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں آمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »