طلب میں کمی کے باوجودعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ لیکن وجہ کیاہے؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)تیل کی طلب میں کمی کے باوجود عالمی منڈی میں اس کی قیمت میں تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ تیل

برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق منگل کوعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تین فیصد اضافہ ہوا۔ یہ اضافہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے پیداوار میں کمی کے اعلان کے بعد دیکھنے کو ملا ہے۔ حالانکہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھرمیں تیل کی طلب میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔رائٹرز کے مطابق آج برطانوی خام تیل کی قیمت میں ترانوے سینٹ یا دواعشایہ آٹھ فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد برینٹ کروڈ آئل کی قیمت تینتیس اعشاریہ اٹھانوے فی بیرل ہوگئی...

اسی طرح امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں اناسی سینٹ یا تین اعشاریہ تین فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت چھبیس اعشاریہ آٹھ سات فی بیرل ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ تیل پیداکرنے والے ملک سعودی عرب اور روس جمعرات کو ہونے والے ایک اجلاس میں تیل کی پیداوار میں کمی پر متفق ہوگئے ہیں یہی وجہ ہے کہ عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئی ہیں۔ تاہم تیل کی پیداوار میں کمی کے اس فیصلے کاانحصار امریکا پر ہے۔رائٹرز کے مطابق اس سب کے باوجود تیل کی منڈیوں میں ہالٹ کی وجہ دنیا بھرمیں لگا لاک ڈاون ہے جس کی وجہ سے دنیا کی تقریبا نصف آبادی گھروں میں محصور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی، امریکی خام تیل کی قیمت میں ساڑھے 8 فیصد کی کمی ہوئی جس کے بعد امریکی خام تیل 25 ڈالر 93 سینٹس فی بیرل کا ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیمپ جیل لاہور میں مزید21 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ،متاثرہ قیدیوں کی تعداد49 ہو گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیمپ جیل لاہور میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی،مزید 21 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعدکورونا وائرس سے متاثرہ قیدیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایم ڈی سی کی عدم بحالی سے متعلق کیس میں سیکرٹری صحت کل طلبعدالت نے تمام فریقین کو نوٹسزجاری کردیئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں چھٹیوں کےدوران اسکولوں کی فیس میں 20 فیصد کمی کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب نے بڑا اعلان کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Not sure how govt will implement this. We have already received fee vouchers with full fee and transport charges are also included and this is semi govt institute runs under DCO Jhang.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کے لیے توسیع کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری 🙄 روٹی دو خدا کے واسطے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومتاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر بھی شامل، ڈاکٹر کے سوا تمام افراد کا گھر میں قرنطینہ قائم Ya Allah rehm farma l Coronavirus is an exosome that is created by the body itself and it is NOT a contagion! Stop the fear mongering!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »