امریکا میں کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں 1858ہلاکتیں

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کے کس شہر میں ایک دن میں ریکارڈ اموات ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coroanvirus

امریکا میں مہلک کورونا بے قابوہوگیا،ہلاکتوں میں ہرگزرتےدن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے،ایک دن میں سب سے زیادہ 1858ہلاکتیں ہوگئیں۔

ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12ہزار850سےزائد ہوچکی ہیں جبکہ 4لاکھ 400سے زائد افراد موذی وائرس کا شکارہیں۔نیویارک میں تین ہزاربستروں پرمشتمل نیاعارضی اسپتال بنادیا گیا،حکام نے جلد ایک لاکھ 10ہزار وینٹی لیٹرزکی یقین دہانی کرادی۔امریکی صدر نے 2کھرب ڈالر بیل آؤٹ پیکیج کی نگرانی کرنے والے کورونافنڈزکی احتساب کمیٹی کے قائم مقام سربراہ گلین فائن کوبھی فارغ کردیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومتاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر بھی شامل، ڈاکٹر کے سوا تمام افراد کا گھر میں قرنطینہ قائم Ya Allah rehm farma l Coronavirus is an exosome that is created by the body itself and it is NOT a contagion! Stop the fear mongering!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4005 کنفرم مریض، ہلاکتیں 54 ہوگئیںپاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4305 کنفرم مریض، ہلاکتیں82 ہوگئیں Read News Pakistan Confirmed Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث امریکا کیلیے مشکل ترین ہفتہ، جاپان میں ایمرجنسی نافذکورونا کے باعث امریکا کیلیے مشکل ترین ہفتہ، جاپان میں ایمرجنسی نافذ CoronaVirus Japan US Declared PublicHealthEmergency InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus People Killed Infected AbeShinzo realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اٹلی اور سپین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی ’امریکہ کے لیے امید کا باعث‘، دنیا بھر میں مجموعی ہلاکتیں 70 ہزار کے قریب - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 12 لاکھ 74 ہزار جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 69 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ وائرس کے باعث تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی روکنے کے لیے سعودی عرب اور روس میں جاری مذاکرات معطل ہونے کے بعد قیمتیں مزید گر گئی ہیں۔ ظاہر ہے ، اس دوران جن دل اور شوگر کے مریضوں پر توج نہ دی گئی ، وہ ایک ایک کر کے مر گئے ، اب باقی کون رہ گیا پیچھے ، وہ چند لوگ جنھیں زبردستی کرونا کا مریض بنا کر ہسپتالوں میں ڈالا گیا ؟؟؟ اب بس بھی کر دو یہ کرونا ڈراما It's quite serious my friend really it's not drama Alhamdulilah
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سندھ میں سکولوں کو فیسوں میں رعایت دینے کی ہدایات، پاکستان میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 4004 ہو گئی، 54 ہلاک - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد چار ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 54 ہے۔ ملک میں سب سے زیادہ مریضوں کی تعداد پنجاب میں ہے جہاں اب دو ہزار سے زیادہ مریض ہیں۔ Then .....be prepared for the who let the bears OUT meer_ishtiaq وہ گو پہلے سے بند تھے🙏
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »