کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر بھی شامل، ڈاکٹر کے سوا تمام افراد کا گھر میں قرنطینہ قائم

تمام افراد کا تعلق نارتھ ناظم آباد سے، خاتون ڈاکٹر کے ساتھ کام کرنے والے عملے کی اسکریننگ کرائی جائے گی، سینئر ڈائریکٹر میڈیکل ہیلتھ سروسز کراچی کے ضلع وسطی کے ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، متاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر بھی شامل ہیں، متاثرہ افراد کو گھر میں قرنطین کردیا گیا۔

ایکسپریس کے مطابق سینئر میڈیکل ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز بلدیہ عظمی کراچی ڈاکٹر سلمی کوثر نے عباسی شہید اسپتال کی خاتون ڈاکٹر اور ان کے خاندان کے دیگر افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کی ہے، تمام افراد کا تعلق نارتھ ناظم آباد سے ہے، عباسی شہید اسپتال سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ڈاکٹر بھی متاثرہ خاندان کا حصہ ہیں۔

ڈاکٹر سلمی کوثر کے مطابق عباسی شہید اسپتال کے ساتھ احاطے میں فلٹر کلینک بنایا گیا ہے جہاں متاثرہ خاتون ڈیوٹی سرانجام دے رہی تھیں، فلٹر کلینک میں کام کرنے والے دیگر عملے کی بھی اسکریننگ کرائی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ متاثرہ خاتون ڈاکٹر سرکاری اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہیں جبکہ خاندان کے دیگر متاثرہ افراد کو معائنے کے بعد گھر میں قرنطین میں رکھا گیا ہے، تمام افراد رابطے کے ذریعے متاثر ہوئے، ڈاکٹر سلمی کوثر کے مطابق تمام کیسز 14مارچ سے 27 مارچ کے دوران سامنے آِئے۔

سینئر میڈیکل ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز نے مزید بتایا کہ عباسی شہید اسپتال کو تاحال ایمرجنسی فنڈ فراہم نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Coronavirus is an exosome that is created by the body itself and it is NOT a contagion! Stop the fear mongering!

Ya Allah rehm farma l

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ روز 10 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 185 ہوگئی ہے۔ Allah purifies this disease
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گھروں میں دعوتوں اور ملنے جلنے کے رجحان میں اضافہسعودی وزارت صحت کے ترجمان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے ضرورت کے لیے تجارتی مراکز جانے کا تناسب تشویش ناک حد تک بڑھا ہوا ہے۔ اسلامعليكم جناب محترم عمران خان صاحب میں عبدالجلیل افغانستان کے صوبے بغلان کے ہوں خوست افغانستان میں رہائش پذیر ہوں ہمارے سارے رشتہ دار اسلام آباد کچی آبادی میں رہتے ہیں اگر مہربانی کرکے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے تو مہربانی ہوگی شکریہ یہاں بہت تنگ ہیں کلیجہ پٹ رہا ہیں خدا کیلے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے میرا پیدائش پاکستان کے ہیں ہمارے سارے فیملی کے افغان سیٹزن کارڈ ہیں 28 لاک افغان محاجرین کو رکھے ہیں براہ مہربانی ہمیں بھی بولائ یہاں دل تنگ ہیں خدا کیلے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے ایک اور شہر میں کرفیو لگادیا گیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی حکومت کی جانب سے اہم ترین شہر جدہ میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے اعلان کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک ماہ کے دوران سیمنٹ کی کھپت میں 15.4 فیصد کمی ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے ایک گوٹھ کے لوگوں نے کرونا کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیاشہر قائد کے علاقے ملیر کے میر ہزار خان جوکھیو گوٹھ کے باسیوں نے کرونا وائرس کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیا۔ Is ko Kya nam dena he g.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کرونا وائرس ایک دن میں 1165 جانیں نگل گیاامریکا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید 1165 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ Very disastrous situation in America
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »