عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ -

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی:

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 18 ڈالراور مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت 300روپے کے اضافے سے 96 ہزار 600 روپے ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پیر کے روز عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 18 ڈالر کے اضافے کے بعد 1640 ڈالر پر پہنچ گئی جس کے بعد مقامی طور پر سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 300 روپے اور 258 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاہور، فیصل آباد، ملتان، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت اضافے کے بعد بھی 96 ہزار 600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 82 ہزار 820 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے برعکس چاندی کی فی تولہ قیمت 950 روپے پر مستحکم رہی۔ واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹ بند ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very Good . Is k baad ab dowry ka bhi khaatma hona chahiye taa ke sone k girne charrhne se parents pe koi effect na ho

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں گھروں میں دعوتوں اور ملنے جلنے کے رجحان میں اضافہسعودی وزارت صحت کے ترجمان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے ضرورت کے لیے تجارتی مراکز جانے کا تناسب تشویش ناک حد تک بڑھا ہوا ہے۔ اسلامعليكم جناب محترم عمران خان صاحب میں عبدالجلیل افغانستان کے صوبے بغلان کے ہوں خوست افغانستان میں رہائش پذیر ہوں ہمارے سارے رشتہ دار اسلام آباد کچی آبادی میں رہتے ہیں اگر مہربانی کرکے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے تو مہربانی ہوگی شکریہ یہاں بہت تنگ ہیں کلیجہ پٹ رہا ہیں خدا کیلے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے میرا پیدائش پاکستان کے ہیں ہمارے سارے فیملی کے افغان سیٹزن کارڈ ہیں 28 لاک افغان محاجرین کو رکھے ہیں براہ مہربانی ہمیں بھی بولائ یہاں دل تنگ ہیں خدا کیلے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوروناوائرس: یو اے ای میں کرفیو میں توسیع، جدہ میں جزوی لاک ڈاؤن - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اٹلی اور سپین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی ’امریکہ کے لیے امید کا باعث‘، دنیا بھر میں مجموعی ہلاکتیں 70 ہزار کے قریب - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 12 لاکھ 74 ہزار جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 69 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ وائرس کے باعث تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی روکنے کے لیے سعودی عرب اور روس میں جاری مذاکرات معطل ہونے کے بعد قیمتیں مزید گر گئی ہیں۔ ظاہر ہے ، اس دوران جن دل اور شوگر کے مریضوں پر توج نہ دی گئی ، وہ ایک ایک کر کے مر گئے ، اب باقی کون رہ گیا پیچھے ، وہ چند لوگ جنھیں زبردستی کرونا کا مریض بنا کر ہسپتالوں میں ڈالا گیا ؟؟؟ اب بس بھی کر دو یہ کرونا ڈراما It's quite serious my friend really it's not drama Alhamdulilah
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ، پنجاب میں لاک ڈاﺅن میں توسیع، دنیا کی حالت خراباسلام آبا د (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جبکہ پاکستان کے چاروں صوبوں میں لاک ڈاﺅن جاری ہے تاہم اس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے دنیابھر میں تباہی مچادی، ہلاکتیں64 ہزار تک پہنچ گئیںدنیامیں کورونا وائرس نے تباہی مچادی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates ساری بیماری سمارٹ فونز کی وجہ ھیں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا نیویارک میں ایک ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک میں ایک ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان کر دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ہم ایک ایسی جنگ لڑ رہے ہیں جس کی تربیت کسی کو نہیں دی گئی۔ Jht bol ra h America me kch ni hwa h aur media b jht bol ra h پی ٹی ایم والو کو بلاو ٹرمپ نے بھی فوج تعینات کردی ہے اب کب احتجاج کرے امریکہ کے خلاف۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »