کراچی کے ایک گوٹھ کے لوگوں نے کرونا کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے ایک گوٹھ کے لوگوں نے کرونا کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیا ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے ضلع ملیر کے علاقے میر ہزار خان جوکھیو گوٹھ کے تمام مردوں اور بچوں نے کرونا وائرس سے بچنے کے لیے سر منڈوا لیے۔

علاقے کے 80 سے زائد مردوں اور بچوں کے سروں پر استرا پھروا لیا گیا، بعض بچوں کو پکڑ کر زبردستی ان کی ٹنڈ کرائی گئی، سر منڈوانے کے لیے گوٹھ کے لوگوں نے شہر سے خصوصی طور پر کرائے پر ایک حجام کو بلایا۔ میر ہزار خان جو کھیو گوٹھ کے باسیوں کا کہنا تھا کہ سر منڈوانے کا سلسلہ جاری رہے گا، گوٹھ کے سبھی مردوں اور بچوں کی ٹنڈ کرائی جائے گی۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ سر منڈوانے سے کرونا وائرس سے بچ سکتے ہیں۔علاقے کے ایم پی اے نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہاں لوگ تیزی سے سر منڈوا رہے ہیں اور ان کا خیال ہے کہ اس طرح وہ وائرس سے محفوظ رہ سکیں گے۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ سر منڈوانے سے کرونا وائرس سے بچاؤ کیوں کر ممکن ہو سکے...

خیال رہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ سر کے بالوں کی وجہ سے کرونا وائرس آسانی سے پھیل سکتا ہو، تاہم اس نکتے کے بارے میں کہ ٹنڈ کرانے سے انسان کی قوت مدافعت میں اضافہ ہو سکتا ہے، طبی ماہرین ہی کچھ بتا سکتے ہیں۔ تشویش ناک امر یہ ہے کہ گوٹھ کے افراد کے سر ایک ہی استرے سے منڈوائے گئے، جس سے ہیپاٹائٹس سی جیسے دیگر مہلک امراض کی منتقلی کا قوی خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is ko Kya nam dena he g.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوشکورونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خلاف جنگ طویل ہے ہم نے مل کر لڑنا ہے، وزیراعظم -لاہور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف جنگ طویل ہے ہم نے مل کر لڑنا ہے، عوام صرف انہیں یاد رکھیں گے جو مشکل وقت میں ساتھ دے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعظم عمران خان نے کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ … Tiger forced join karni hy Please help me App Buht buzy hy 03215804030 کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پےلڑنے والے سندھ کے تمام نرسز کی تنخواہ کاٹی جا رہی ہے۔CM سندھ کو گزارش ہے کے مہربانی کر کے نرسز کو رسک الاؤنس بہھی دیا جائے۔ Gloves masks & sntzrs are still not provided at sindh govt hospitals. Inshahallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے اثرات ملکی برآمدات اور درآمدات پر بھی پڑنے لگےکرونا وائرس کے اثرات ملکی برآمدات اور درآمدات پر بھی پڑنے لگے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سائنس دانوں کا کرونا وائرس کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافامریکی سائنس دانوں نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے ایک تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ہے، جس سے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں توہم پرستی: 'کرونا' کے مکینوں کو ذلت و رسوائی ملنے لگیبھارت میں توہم پرستی: 'کورونا' کے مکینوں کو ذلت و رسوائی ملنے لگی ARYNewsUrdu COVID19 Or Pakistan main. محترم جناب وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب خدارا جہاں آپ غریب مزدوروں کے لئے اتنے فکرمند ھیں وھاں اپ کے زیر ادارت ادارے ایرا میں 56 ملازمین کو زبردستی کام سے روکا ھوا ھے اور 7 مہینوں کی تنخواہ بھی واجب الادا ھے مشکل کی اس گھڑی میں غریب ملازمین کا ساتھ دینے کی درخواست ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »