سعودی عرب میں کوروناکیسز کی تعداد2370ہوگئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں کوروناکیسز کی تعداد2370ہوگئی SaudiArabia Coronavirus Cases Rise KSAmofaEN MojKsa_EN CoronaVirusUpdates saudiarabia CoronavirusOutbreak Covid_19

میت کو غسل دینے سے کرونا وائرس پھیلنے کا اندیشہ ہے: وزارت صحت

سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد عبدالعالی نے اتوار کے روز ایک بیان میں بتایا ہے کہ مملکت میں کرونا وائرس کے کل کیسوں کی تعداد 2370 ہوگئی ہے۔ڈاکٹر محمد عبدالعالی کا کہنا تھا کہ ’کورونا وائرس میں مبتلا بیشتر مریضوں کی حالت تسلی بخش ہے ،بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔ وزارت صحت اورمملکت میں دیگراداروں کی مثالی حکمت عملی کارگرثابت ہورہی ہے جس کے مثبت اثرات بھی نمایاں ہو رہے ہیں۔سعودی وزارت داخلہ کے ایک بیان کے مطابق جدہ گورنری کے سات علاقوں کو کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

ان علاقوں میں پہلے ہی کرفیو نافذ ہے اور ان کے مکین صبح چھے بجے سے سہ پہر تین بجے تک اشیائے ضروریہ کی خریداری کے لیے گھروں سے باہر نکل سکتے ہیں۔ ڈاکٹر عبدالعالی نے مزید کہا وزارت صحت کی جانب سے کورونا سے بچاو کےلیے جن احتیاطی تدابیر کے حوالے سے لوگوں کو آگاہ کیا جارہا ہے ان پر سختی سے عمل کریں تاکہ جلد از جلد اس وبا پر قابو پایا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں غیرملکیوں اور اقامہ رکھنے والوں کے لیے خصوصی سہولتیںسعودی عرب میں غیرملکیوں اور اقامہ رکھنے والوں کے لیے خصوصی سہولتیں ARYNewsUrdu PM IMRAN Khan should consider the ground reality if our society. We are leaving in VIP CULTURE system which is MOTHER OF ALL CRIMES supported by double standard of Law. Your honest efforts in favor of poor people may be misguided by component of this system.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے ایک اور شہر میں کرفیو لگادیا گیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی حکومت کی جانب سے اہم ترین شہر جدہ میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے اعلان کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مزید کتنے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی؟ سعودی وزارت صحت نے تشویش ناک بیان جاری کر دیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں مزید 140 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے.  تفصیلات کے مطابق مملکت بھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: غیر ملکیوں کے لیے کرونا علاج سے متعلق بڑی خبرریاض: سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ کرونا کے مفت علاج کے لیے اقامے کی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب، پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کیلئے واٹس ایپ سروس متعارفسعودی عرب، پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کیلئے واٹس ایپ سروس متعارف Read News WhatsApp Introduce KSAmofaEN PakistaniCommunity SaudiArabia WhatsApp PakistanCommunity pid_gov MoIB_Official KSAMOFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں موجود پاکستانی جو وطن واپس آنا چاہتے ہیں، ان کیلئے خوشخبری آگئیدبئی (طاہر منیر طاہر) قونصلیٹ جنرل آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ جو پاکستانی متحدہ عرب امارات سے پاکستان واپس جانا چاہتے ہیں وہ قونصلیٹ کے مندرجہ ذیل واٹس ایپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »