سعودی عرب میں مزید کتنے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی؟ سعودی وزارت صحت نے تشویش ناک بیان جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں مزید 140 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے.  تفصیلات کے مطابق مملکت بھر

Apr 04, 2020 | 18:34:PM ریاض سعودی وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں مزید 140 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے.

تفصیلات کے مطابق مملکت بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2179 ہوچکی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے باعث مزید چار مریض جان کی بازی ہار گئے جبکہ کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 29 ہوگئی ہے، اعداد و شمار کے مطابق اب تک کل 420 مریض تندرست ہو چکے ہیں جن میں تازہ ترین صحت پانیوالے افراد کی تعداد 69 ہے جبکہ اس وقت موجودہ مریضوں کی تعداد 1،730 ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: کورونا ، مکہ اور مدینہ میں کرفیو نافذسعودی عرب میں کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر مکہ اور مدینہ میں چوبیس گھنٹے کا کرفیو نافذ کردیا گیا۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں غیرملکیوں اور اقامہ رکھنے والوں کے لیے خصوصی سہولتیںسعودی عرب میں غیرملکیوں اور اقامہ رکھنے والوں کے لیے خصوصی سہولتیں ARYNewsUrdu PM IMRAN Khan should consider the ground reality if our society. We are leaving in VIP CULTURE system which is MOTHER OF ALL CRIMES supported by double standard of Law. Your honest efforts in favor of poor people may be misguided by component of this system.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرفیو پاس حاصل کرنے کا طریقہسعودی عرب میں کرفیو پاس حاصل کرنے کا طریقہ ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہملک میں آج مزید کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن کے 11ویں روز سختی میں مزید اضافہجگہ جگہ رکاوٹیں بڑھادی گئی جبکہ مارکیٹیں اور دکانیں بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں، سعودی عرب میں کرفیو میں توسیع - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد دس لاکھ جبکہ ہلاکتیں 53 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ صرف امریکہ میں گذشتہ 24 گھنٹے میں 1100 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ سعودی عرب نے مکہ اور مدینہ کے بعد مزید تین شہروں میں کرفیو لگا دیا ہے۔ But you don't as so A good step indeed... Hy mola 🙏🙏🙏🙏😭😭😭
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »