امریکی سائنس دانوں کا کرونا وائرس کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی سائنس دانوں کا کورونا کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates

واشنگٹن: امریکی سائنس دانوں نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے ایک تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ہے، جس سے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی سائنس دانوں نے اپنی مسلسل تحقیقات کے نتیجے میں تازہ انکشاف کیا ہے کرونا وائرس سانس لینے اور بات کرنے سے بھی پھیل سکتا ہے، اس سلامریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ محدود پیمانے پر کی گئی تحقیق میں سائنس دانوں نے انکشاف کیا کہ کرونا وائرس صرف چھونے، کھانسنے یا چھینکنے سے نہیں بلکہ باتیں کرنے اور سانس لینے سے پھیل سکتا ہے، اس لیے امریکیوں کو وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مزید احتیاط کرنی...

خیال رہے کہ ڈاکٹرز تواتر کے ساتھ کہتے آ رہے ہیں کہ عام لوگوں کو سرجیکل ماسک پہننے کی ضرورت نہیں ہے تاہم اب نیشنل اکیڈمی آف سائنسز کی ایک کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر ہاروی فائنبرگ نے کہا ہے کہ یہ ٹھیک ہے کہ سرجیکل ماسک کی ضرورت طبی عملے اور مریضوں کو ہے تاہم یہ بہتر ہے کہ میں اس کی جگہ کوئی مفلر یا رومال منہ پر باندھوں۔ کرونا وائرس ٹاسک فورس کے ممبر ڈاکٹر اینتھنی فاسی نے کہا کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ماسک کے وسیع استعمال کی تجویز پر نہایت توجہ سے غور کیا جا رہا ہے۔خیال رہے کہ امریکا...

آج ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر ایک لاکھ کرونا ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں، ریاستوں کو بھی از خود ماسک اور حفاظتی سامان جمع کرنا چاہیے، ہم انھیں بیک اپ فراہم کریں گے، ملک ہزاروں وینٹی لیٹرز کی تیاری جاری ہے۔ دریں اثنا امریکی صدر نے دوسری مرتبہ کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا، یہ ٹیسٹ نئی متعارف ہونے والی مشین سے کیا گیا، ٹرمپ نے کہا کہ میرے ٹیسٹ کا نتیجہ 15 منٹ میں آ گیا جو منفی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کے دوسری بار کورونا وائرس کے ٹیسٹ،نتیجہ سامنے آگیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں کورونا وائرس کے وارجاری۔ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح کئی اعلیٰ امریکی عہدیدار بھی اس مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں، اس ضمن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خاتمے کے حوالے سے بڑی امیدکورونا وائرس کے خاتمے کے حوالے سے بڑی امید ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates COVID19 HISAB HORHA HY OR HOGA! Itni dolat qabar main nahi jaygi Shahid khan $ 7.9 B N shareef $ 6.2 B M Mansha $ 3.7 B ZardariUS $ 2.7 B Habibullah $ 1.2 B Sadruddin H $3.4 B Habib $670 M Malik Riaz$590 M Aleem khan $ 50 M Imran khan $ 20 M jahangir tarn $100 M)TablighiJamatVirus Can any TV channel explain the response of our people as a nation in this difficult situation?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کتنا عرصہ رہے گا؟ امریکی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے پریشان کن پیشنگوئی کردینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ادارہ صحت (سی ڈی سی)نے کورونا وائرس کے متعلق دو انتہائی تشویشناک خبریں دے دی ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق سی ڈی سی کے ڈائریکٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سانس لینے اور بات کرنے سے بھی پھیل سکتا ہے, امریکی سائنس دانکرونا وائرس سانس لینے اور بات کرنے سے بھی پھیل سکتا ہے, امریکی سائنس دان CoronaVirus US Scientists SpreadRapidly BreathingAndTalking InfectiousDisease DeadlyVirus 'لو جی کر لو احتیاطی تدابیر'
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سے تعداد 2441، اموات 35 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس جنگ عظیم دوئم کے بعد سب سے بڑا امتحان قرارنیویارک : سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے کورونا وائرس کو جنگ عظیم دوئم کے بعد سب سے بڑا امتحان قرار دے دیا۔ اللّه پاک جلد اس وباء سے نجات عطا فرمائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »