پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4005 کنفرم مریض، ہلاکتیں 54 ہوگئیں

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4305 کنفرم مریض، ہلاکتیں82 ہوگئیں Read News Pakistan Confirmed Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan

ن لیگ کا 6 میں سے 3 باغی ارکان اسمبلی کو معافی دینے کا فیصلہصوبہ پنجاب کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں ہر روز مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اس وقت پنجاب میں 2004 کنفرم مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔دیگر صوبوں کی بات کی جائے تو سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اسلام آباد 83، سندھ 932، خیبر پختونخوا 500،بلوچستان 202، آزاد کشمیر 19 جبکہ گلگت بلتستان میں 211 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آ چکے...

تمام بڑے ہسپتالوں کے ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ دیدیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صوبہ سندھ میں لاک ڈاون بڑھایا نہ گیا تو کورونا وائرس وبا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بہت بڑھ جائے گی جس سے پورے ملک کا ہیلتھ کیئر نظام بیٹھ جائے گا۔ خبریں ہیں کہ وزیراعلیٰ سندھ نے ڈاکٹروں کی تجویز پر مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا...

ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سپریم کورٹ نے تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر فوری قرنطینہ سنٹرز بنانے کا حکم دیدیا ہے۔فصیل کے مطابق سپریم کورٹ میں کورونا وائرس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ وبا سے لڑنے کیلئے ہنگامی قانون سازی کی ضرورت ہے۔ یہ وبا بارڈز اور داخلی راستوں سے آئی۔ حکومت ان داخلی راستوں پر کورنٹین سنٹر بنانے میں ناکام رہی۔

ادھر کورونا کے باعث انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کئے گئے قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے سنگین جرائم نیب اور منشیات کے مقدمہ میں دی گئی ضمانتیں منسوخ کر دیں، سپریم کورٹ نے قیدیوں کی رہائی سے متعلق ہائیکورٹس کے احکامات کو بھی کالعدم قرار دے دیا، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی تجاویز منظور کرلیں۔ سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان اور مہمند میں خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں، 7دہشتگرد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومتاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر بھی شامل، ڈاکٹر کے سوا تمام افراد کا گھر میں قرنطینہ قائم Ya Allah rehm farma l Coronavirus is an exosome that is created by the body itself and it is NOT a contagion! Stop the fear mongering!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں طاقتور ملک بن کر ابھرے گا:ظفر مرزاپاکستان کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں طاقتور ملک بن کر ابھرے گا:ظفر مرزا Islamabad zfrmrza Pakistan Emerge Stronger Out Covid_19 Epidemic COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME zfrmrza pid_gov ان شاء الله
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3864ہوگئیپاکستان میں آج مزید کتنے نئے کیسز سامنے آئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا وائرس میں مبتلا 4005 کنفرم مریض، ہلاکتیں 54 ہوگئیںپاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4005 کنفرم مریض، ہلاکتیں 54 ہوگئیں Pakistan Confirmed Coronavirus Cases Rise COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سندھ میں سکولوں کو فیسوں میں رعایت دینے کی ہدایات، پاکستان میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 4004 ہو گئی، 54 ہلاک - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد چار ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 54 ہے۔ ملک میں سب سے زیادہ مریضوں کی تعداد پنجاب میں ہے جہاں اب دو ہزار سے زیادہ مریض ہیں۔ Then .....be prepared for the who let the bears OUT meer_ishtiaq وہ گو پہلے سے بند تھے🙏
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »