روس سمیت متعدد ممالک کی کورونا وائرس کے خلاف تجرباتی دوا کی آزمائش - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

جاپان اس دوا کو متعدد ممالک مفت فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے coronavirus CoronaVirusUpdates DawnNews

روس نے انفلوائنزا کے لیے استعمال ہونے والی ایک دوا فیویپیراویر کو نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کے لیے آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔کے مطابق رواں ہفتے اس دوا کی پہلی کھیپ روس پہنچ رہی ہے جس کے بعد اس کی آزمائش شروع کی جائے گی۔اس دوا کو چین کے علاوہ مشرق وسطیٰ کے کچھ ممالک اور جاپان میں بھی آزمایا جارہا ہے بلکہ جاپان تو اسے متعدد ممالک کو مفت دینے کا ارادہ بھی رکھتا ہے۔

اس دوا کو استعمال کرنے والے 91 فیصد سے زائد مریضوں کے پھیپھڑوں کی حالت میں بھی بہتری دیکھنے میں آئی جو دوسرے گروپ میں 63 فیصد رہی۔ جاپان میں اس دوا پر ٹرائلز کے حتمی نتائج جون تک سامنے آسکتے ہیں اور اس وقت تک جاپانی حکومت کی جانب سے اس کورونا وائرس کے باقاعدہ علاج کی حیثیت دینے کی منصوبہ بندی کی جاسکتی ہے۔

جاپان ٹائمز کے مطاب ان کا کہنا تھا کہ ہم دلچسپی لینے والے ممالک کے ساتھ مل کر کام کریں گے اور اس بین الاقوامی سطح پر اس دوا کے ٹرائلز کو توسیع دیں گے۔روس کے براہ راست سرمایہ کاری فنڈ کے سی ای او کیرل دیمیترف کا کہنا تھا کہ چین میں ہمارے ساتھیوں نے اس دوا کے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے حوالے سے مثبت نتائج ظاہر کیے ہیں، اس دوا کو روس میں متاثرہ افراد کے علاج کے لیے استعمال کیا جائے گا۔پولیٹیکو کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے فوڈ اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن پر اس دوا کے استعمال کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس سمیت متعدد ممالک کورونا وائرس کے خلاف تجرباتی دوا کی آزمائش - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپبرطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپ CoronavirusPandemic BritishPM BorisJohnson POTUS BorisJohnson POTUS صبر کر پتر جی اک اک کر کے پھڑے جانڑ گیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی عالمی ادارہ برائے صحت کی مالی امداد روکنے کی دھمکیامریکی صدر نے ڈبلیو ایچ او کو اتنی بڑی دھمکی کیوں دیدی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Trump ye hy insaniyat
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کیمپ جیل لاہور میں مزید21 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ،متاثرہ قیدیوں کی تعداد49 ہو گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیمپ جیل لاہور میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی،مزید 21 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعدکورونا وائرس سے متاثرہ قیدیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بریسٹ کینسر کی تشخیص کے بعد نادیہ جمیل کی پہلی سرجری کامیاب - Entertainment - Dawn NewsAllah sehet de Ameen
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نئے کورونا وائرس کی وبا کا باعث بننے والے جاندار کی پہچان ہوگئی؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »