کورونا، پیسیو امیونائزیشن طریقہ علاج کے لیے مشکلات بدستور برقرار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

نیشنل باؤایتھکس کمیٹی نے ملک میں پہلی بار کورونا وائرس سے صحت یاب افراد کے جسم سے اینٹی باڈیز تیکنیک کی منظوری دیدی۔

کورونا وائرس کے علاج کیلیے پیسیو امیونائزیشن طریقہِ علاج کیلیے مشکلات بدستور برقرار ہیں، اس طریقہ علاج میں استعمال ہونے والے سامان کی درآمد میں شدید مشکلات کاسامنا ہے۔ ڈاکٹرطاہرشمسی کے مطابق کورونا سے صحتیاب ہونے والے مریضوں سے پلازما نکالنے والی ایفریسس کِٹ ہنگامی بنیادوں پر درآمد کرنے کیلیے اسٹیٹ بینک کو وفاقی حکومت سے زرِ مبادلہ ٹیلی گرافک ٹرانسفر اجازت ضرور ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو اس سامان پر درآمدی ڈیوٹی اور ٹیکس کی چھوٹ دینے کیلیے ایف بی آر کو اِن کِٹوں کیلیے خصوصی ہدایت دینی پڑیگی جبکہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو پیسیو امیونائزیشن کیلیے رہنما اصول متعین کرنے پڑیںگے تاکہ پورے ملک بھر میں اس تیکنیک کے ذریعے کرونا کے مریضوں کا علاج یقینی بنایا جاسکے،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Acha

الحمدلله

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: برطانیہ کے شیراز مہر نے کورونا کا مقابلہ کیسے کیا؟شیراز کے مطابق انھوں نے شروع سے ہی اس وبا کو سنجیدگی سے لیا تھا اور اپنے آپ کو گھر میں تنہا کر لیا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے ذہن میں یہ بات بھی تھی کہ اگر انھیں کورونا وائرس ہو بھی گیا تو وہ جوان اور صحتمند ہیں اور انھیں زیادہ مسئلہ نہیں ہوگا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کورونا کے سامنے بےبس، 8 ہزار سے زائد اموات، 3 لاکھ متاثر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2880 ہوگئی، 45 جاں بحق - ایکسپریس اردوپنجاب میں 1163، سندھ 864، خیبر پختونخوا 372، بلوچستان 185، اسلام آباد 78، آزاد کشمیر 12 اور گلگت بلتستان میں 206 مریض
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے علاقے ٹھٹھہ میں عوام نے کورونا سے بچنے کیلئے حیران کن کام کر ڈالاٹھٹھہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹھٹھہ کے ایک گاو¿ں میں کورونا سے بچنے کے لیے درجنوں افراد نے سرمنڈوا لیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین گرمی میں کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »