کرونا:‌ ہیری پوٹر کیسے مددگار ثابت ہوسکتا ہے؟ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا: مشہور زمانہ ہیری پوٹر کب کام آئے گا؟ ۔۔۔۔ جے کے رولنگ کا اقدام کتنا مفید ثابت ہوگا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

ہیری پوٹر سے کون واقف نہیں؟ جادوئی دنیا کے جنتر منتر، انوکھے، عجیب و غریب اور محیر العقول واقعات کے سلسلے کی خالق جے کے رولنگ کا نام بھی دنیا بھر میں مشہور ہے۔

بچوں کے ساتھ بڑوں میں بھی ہیری پوٹر سیریز یکساں مقبول ہے اور ریکارڈ توڑ بزنس کی وجہ سے مصنفہ جے کے رولنگ پر شہرت ہی نہیں دولت بھی خوب برسی۔ اس وقت دنیا کے مختلف شہروں میں کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن ہے اور اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی جارہی ہے۔ ہیری پوٹر کی مصنفہ جے کے رولنگ نے موجودہ صورتِ حال میں گھروں میں‌ رہنے پر مجبور بچوں اور بڑوں کو بوریت سے بچانے اور ان کا دھیان بٹانے کے لیے ایک قدم اٹھایا ہے۔دنیا بھر میں ہیری پورٹر کی کہانی کے لیے مشہور جے کے رولنگ کے مطابق ’ہیری پوٹر ایٹ ہوم کلب‘ تک بچوں کی رسائی مفت ہو گی اور ان کے ساتھ بڑے بھی اپنا وقت ‌خوشی سے گزار سکتے ہیں۔

اس کلب کے تحت بچوں کو مختلف پزل سلجھانے کا موقع ملے گا جس میں‌ ان کی دل چسپی کو مدنطر رکھا گیا ہے جب کہ گھر بیٹھے وہ مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران بیوٹی پارلر بند ہونے سے اداکاراؤں کے چہرے بدل گئے - ایکسپریس اردواگر ماہرہ خان خوبصورت ہیں تو میں مس یونیورس ہوں، سوشل میڈیا صارف ہا ہا پھر ایسے چہرے رکھتی کیو ہیں اس ڈاؤن کا پاکستانی عوام کو بہت فائدہ ہوا یہاں مرد شیر بن گئے عورتیں چڑیل بن گئی Lolz
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور شہر میں لاک ڈاؤن کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے کی چھوٹ کے بعد باہر آنے والے شہریوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کے 18 ممالک جو اب تک کورونا سے محفوظ ہیں - ایکسپریس اردویمن، ترکمانستان، جنوبی سوڈان اور دیگر ممالک میں اب تک کورونا کا ایک مریض بھی سامنے نہیں آیا۔ I m an uber bike driver.there is no work nowadays due to lockdown.i work on daily wages.its been two weeks now.we are short of rashan.we have nothing to eat or cook.we are 7 members family.hum bht pareshan hein.we need ur help pls.03420422303.kotlakhpat lahor
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ کے شعبے سے افسوسناک خبر، اہم شخصیت کا انتقالکرکٹ کے شعبے سے افسوسناک خبر، اہم شخصیت کا انتقال ARYNewsUrdu Kis ka
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »