تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب - ایکسپریس اردو

تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب -

05/04/2020 4:35:00 PM

تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب -

عبدالسلام آفریدی مردان کے علاقے منگا میں امدادی سرگرمیوں کے دوران وائرس سے متاثر ھوئے تھے

مردان: تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے خیبر پختون خوا کے رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے ہیں۔جاری کردہ بیان میں عبدالسلام آفریدی نے کہا ہے کہ ان کا ٹیسٹ منفی آگیا ہے، صحت یابی پر اللہ کا شکر ادا کر تا ہوں۔ بہت جلد اپنے حلقے اور مردان کے عوام کی خدمت کے لئے ان کے ساتھ ہوں گا اور ہم سب مل کر اس و با کامقابلہ کر یں گے۔

اداکارہ عائشہ عمر کا وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار عائشہ عمر کا شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردو رفیعہ ارشد: برطانیہ میں حجاب پہننے والی پہلی جج مزید پڑھ: Express News »

shukar alhamdullaih

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain

متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں

پیرو،کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے لاک ڈائون کا انوکھا طریقہ متعارفلیما (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیرو میں صدر مارٹن وِزکرا کی حکومت نے کوروناوائرس کی وبا کے باعث ملک میں لاک ڈائون کا  ایک نیا اور غیر معمولی ضابطہ متعارف

کورونا وائرس کے علاج کیلئے دنیا کا سب سے بڑا ٹرائل برطانیہ میں شروعلندن: (اظہر جاوید) کورونا وائرس کے علاج کے لئے دنیا کا سب سے بڑا ٹرائل برطانیہ میں شروع ہو گیا، کامیابی کی صورت میں دنیا بھر میں لاکھوں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج میں مدد ملے گی۔ کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پےلڑنے والے سندھ کے تمام نرسز کی تنخواہ کاٹی جا رہی ہے۔CM سندھ کو گزارش ہے کے مہربانی کر کے نرسز کو رسک الاؤنس بہھی دیا جائے۔ Gloves masks & sntzrs are still not provided at sindh govt hospitals. But this pitcher from China 🇨🇳🤣🤣🤣

نیویارک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News

کورونا وائرس: ہدایات کے باوجود ٹرمپ کا ماسک پہننے سے انکار - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد دس لاکھ 76 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتیں 58000 ہوگئی ہیں۔ چین نے سنیچر کو ملک میں سوگ کا اعلان کیا ہے۔ bhot bura hogia ye to مقدس تصویر؟ وضاحت؟