کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر دھماکا، پولیس اہلکار شہید - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر دھماکا blast Quetta DawnNews

کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ دھماکے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں پولیس کی ریپڈ رسپانس فورس کا ایک اہلکار شہید اور 4 شخمی ہوئے۔دھماکے کے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری نے جائے وقوع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ زخمیوں کی بہترین نگہداشت کے لیے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر عوام کے خون کے پیاسے ہیں لیکن ہم کسی صورت دہشت گردوں کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے جس میں تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔ بعض اوقات میڈیا کو ملنے والی ابتدائی معلومات درست نہیں ہوتی ہیں۔ لہٰذا ہماری کوشش ہے کہ ہم متعلقہ اداروں، حکام اور اپنے رپورٹرز سے بات کرکے باوثوق معلومات آپ تک پہنچائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’نوری‘ کے بولڈ ڈانس کے بعد ماہرہ خان کے ’عربی رقص‘ کے چرچے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی - ایکسپریس اردودھماکا ڈبل روڈ پر نادرا آفس کے قریب ہوا، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہارسری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کی اکثریت نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں ہے، غلام سرورن لیگ کی اکثریت نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں ہے، غلام سرور تفصيلات جانئے: DailyJang اگر آپ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے بھی یہی کہتے ہیں ، تو وہ آپ پر یقین نہیں کریں گے ، حالانکہ نواز شریف تھک چکے ہیں۔ 100% pmln is with nawaz shrif تم لوگوں کو حکومت کی کارکردگی اور عوام سے زیادہ ن لیگ کی فکر ہے۔ ہمارے ساتھ ہو یا انکے ساتھ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سنگین خسارے، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باعث معیشت مشکلات کا شکار - Pakistan - Dawn Newsکون سے ڈان والوں کتے کے بچے ھو آپ جھوٹ بکواس روز کرتے ھو Ghabrana nahee hai .... Maut ka waqt pehlay say hee muqarrar hay pti ptifail ImranKhan
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوااورشمالی علاقہ جات میں پانچ اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے کے جھٹکےخیبرپختونخوااورشمالی علاقہ جات میں پانچ اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔تاہم کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق درالحکومت اسلام آباد، خیبرپختونخوااورشمالی علاقہ جات میں زلزلے کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »