کلاس رومز میں موبائل فونز لے جانے پر پابندی عائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کلاس رومز میں موبائل فونز لے جانے پر پابندی عائد ARYNewsUrdu

نیدر لینڈز کے تعلیمی اداروں کے کلاس رومز میں موبائل فونز، ٹیبلیٹس اور اسمارٹ واچز کو لے جانے پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔کہ نیدر لینڈز میں یکم جنوری 2024 سے کلاس رومز میں موبائل فونز، ٹیبلٹس اور سمارٹ واچز پر بڑی حد تک پابندی عائد کر دی جائے گی اور اس پابندی کا مقصد تدریسی سرگرمیوں کے دوران طالبعلموں کی توجہ بھٹکنے سے بچانا ہے۔

وزیر تعلیم رابرٹ ڈجک گراف کا کہنا تھا کہ اگرچہ موبائل فون ہماری زندگی کا حصہ بن چکے ہیں لیکن وہ کلاس روم سے تعلق نہیں رکھتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیدر لینڈز میں کلاس رومز میں موبائل فونز لے جانے پر پابندی عائدیکم جنوری 2024 سے اس پابندی کا اطلاق ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

طالبان نے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کردیافغانستان میں طالبان حکومت نے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کردی گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شعیب اختر نے اپنی بائیوپک بنانے والوں کیخلاف اسٹے آرڈر حاصل کرلیا - ایکسپریس اردوشعیب اختر نے اپنی بائیوپک بنانے والوں کیخلاف اسٹے آرڈر حاصل کرلیا ShoaibAkhtar Cricketer ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گندم کی نقل و حمل پر پابندی ختم ذخیرہ اندوزوں کی شامت06:38 PM, 4 Jul, 2023, علاقائی, سندھ, کراچی:حکومت سندھ نے اہم فیصلہ کرتے ہوئےصوبے میں گندم کی نقل و حمل پر عائد پابندی اٹھالی ہے ۔حکومت سندھ نے بڑا فیصلہ کرتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نے صوبائی سیکریٹریٹ کو بند کروا دیا - ایکسپریس اردوصوبائی سیکریٹریٹ میں پی ٹی آئی کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد، سابق رکن اسمبلی نے پارٹی پرچم بھی اتار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈی جی پی ٹی اے کے اسلام آباد میں گھر کا چور صفایا کرگئے - ایکسپریس اردومسروقہ مال میں زیورات ، لیب ٹاپ، گنز، فونز، گھڑیاں، ایک لاکھ روپے کا قلم بھی شامل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »