نیدر لینڈز میں کلاس رومز میں موبائل فونز لے جانے پر پابندی عائد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یکم جنوری 2024 سے اس پابندی کا اطلاق ہوگا۔

نیدر لینڈز کے تعلیمی اداروں کے کلاس رومز میں موبائل فونز، ٹیبلیٹس اور اسمارٹ واچز کو لے جانے پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ کلاس روم میں موبائل فون یا دیگر ڈیوائسز لے جانے کی اجازت اس وقت ہوگی جب ان کی ضرورت ہوگی جیسے ڈیجیٹل اسکلز کے اسباق کے دوران یا طبی وجوہات وغیرہ۔ انہوں نے کہا کہ طالبعلموں کو اپنی توجہ تعلیم کے حصول پر مرکوز کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ سائنسی رپورٹس سے ثابت ہوا ہے کہ موبائل فون تعلیم سے توجہ ہٹاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان نے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کردیافغانستان میں طالبان حکومت نے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کردی گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نے صوبائی سیکریٹریٹ کو بند کروا دیا - ایکسپریس اردوصوبائی سیکریٹریٹ میں پی ٹی آئی کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد، سابق رکن اسمبلی نے پارٹی پرچم بھی اتار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گندم کی نقل و حمل پر پابندی ختم ذخیرہ اندوزوں کی شامت06:38 PM, 4 Jul, 2023, علاقائی, سندھ, کراچی:حکومت سندھ نے اہم فیصلہ کرتے ہوئےصوبے میں گندم کی نقل و حمل پر عائد پابندی اٹھالی ہے ۔حکومت سندھ نے بڑا فیصلہ کرتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شعیب اختر نے اپنی بائیوپک بنانے والوں کیخلاف اسٹے آرڈر حاصل کرلیا - ایکسپریس اردوشعیب اختر نے اپنی بائیوپک بنانے والوں کیخلاف اسٹے آرڈر حاصل کرلیا ShoaibAkhtar Cricketer ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرانس میں انٹرنیٹ پر پابندی عائدفرانس میں انٹرنیٹ پر پابندی عائد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »