طالبان نے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کردی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان میں طالبان حکومت نے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کردی گئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے محکمہ اخلاقیات کے ترجمان محمد عاکف نے گفتگو میں کہا کہ طالبان رہنما کی جانب سے جاری زبانی احکامات کے بعد کابل سمیت مختلف صوبوں میں بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔احکامات کے تحت کابل میونسپلٹی میں قائم تمام بیوٹی پارلرز کے لائسنس بھی منسوخ کردئیے گئے۔

اس سے قبل طالبان خواتین اورلڑکیوں کے تعلیمی اداروں ، پارکس، سینما اور دیگر تفریحی مقامات پر جانے پر بھی پابندی لگا چکے ہیں۔ طالبان کو خواتین پر عائد کی گئی ان پابندیوں کے باعث عالمی تنقید کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب اختر نے اپنی بائیوپک بنانے والوں کیخلاف اسٹے آرڈر حاصل کرلیا - ایکسپریس اردوشعیب اختر نے اپنی بائیوپک بنانے والوں کیخلاف اسٹے آرڈر حاصل کرلیا ShoaibAkhtar Cricketer ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گندم کی نقل و حمل پر پابندی ختم ذخیرہ اندوزوں کی شامت06:38 PM, 4 Jul, 2023, علاقائی, سندھ, کراچی:حکومت سندھ نے اہم فیصلہ کرتے ہوئےصوبے میں گندم کی نقل و حمل پر عائد پابندی اٹھالی ہے ۔حکومت سندھ نے بڑا فیصلہ کرتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نے صوبائی سیکریٹریٹ کو بند کروا دیا - ایکسپریس اردوصوبائی سیکریٹریٹ میں پی ٹی آئی کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد، سابق رکن اسمبلی نے پارٹی پرچم بھی اتار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرانس میں انٹرنیٹ پر پابندی عائدفرانس میں انٹرنیٹ پر پابندی عائد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توانائی بچت پلان، سالانہ 438 ارب روپے کی بچت ہوگی - ایکسپریس اردوتوانائی بچت پلان، سالانہ 438 ارب روپے کی بچت ہوگی - ExpressNews Power Saving Plan Federal government Billions Loadshedding electricity
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تمام ایئرلائنز کے کپتانوں کو لینڈنگ اور ٹیک آف کے دوران انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایتکراچی : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پرندوں کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر طیاروں کے کپتان کو احتیاط برتنے اور اضافی ایندھن رکھنےکی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »