شعیب اختر نے اپنی بائیوپک بنانے والوں کیخلاف اسٹے آرڈر حاصل کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شعیب اختر نے اپنی بائیوپک بنانے والوں کیخلاف اسٹے آرڈر حاصل کرلیا ShoaibAkhtar Cricketer ExpressNews

لیجنڈری پاکستانی کرکٹر شعیب اختر نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اپنی بائیوپک بنانے والوں کے خلاف اسٹے آرڈر حاصل کرلیا ہے جبکہ ہے۔

سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے ٹوئٹر پر اسٹے آرڈر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میری زندگی پر ممکنہ طور پر بننے والی فلم کے خلاف اسٹے آرڈر محفوظ ہے، مجھے یہ کرنا پڑا کیونکہ انہوں نے معاہدے کے قانونی خاتمے سے قطع نظر فلم کی شُوٹنگ جاری رکھنے کی تحریری دھمکی دی تھی۔ شعیب اختر نے اپنی بائیو پک کے پروڈیوسر/ڈائریکٹر کے خلاف مقدمہ دائر کیا، جو فریقین کے درمیان معاہدہ ختم ہونے کے باوجود فلم کی تیاری میں مسلسل دھمکیاں دے رہے ہیں۔اس سے قبل سابق کرکٹر نے فلم میکرز اور انتظامیہ کو متنبہ کیا کہ اگر وہ ان کی سوانح عمری پر فلم بناتے رہے اور ان کے نام یا زندگی کی کہانی کے واقعات کو کسی بھی طرح استعمال کیا تو انکے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائیں گے۔

شعیب اختر نے بیان میں کہا تھا کہ بہت افسوس کے ساتھ میں آپ سب کو بتانا چاہتا ہوں کہ مہینوں کے غور و فکر کے بعد میں نے اپنی انتظامیہ اور قانونی ٹیم کے ذریعے معاہدہ ختم کرتے ہوئے فلم راولپنڈی ایکسپریس سے خود کو الگ کرلیا تھا، یقینی طور پر یہ میرا خواب تھا جسے میں حقیقت کا رنگ دینا چاہتا تھا لیکن بدقسمتی سے معاملات ٹھیک نہیں ہوئے اور ہمیں فلم کو روکنا پڑا۔گزشتہ سال جولائی میں شعیب اختر نے فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ 13 نومبر 2023 کو راولپنڈی ایکسپریس ریلیز ہوجائے گی تاہم رواں سال...

عمیر نے اپنے ٹوئٹ میں روالپنڈی ایکسپریس چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا تھا کہ تخلیقی اور ذاتی وجوہات کی بنا پر میں نے شعیب اختر کی بائیوپک پروجیکٹ راولپنڈی ایکسپریس سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی جنگ کا خطرہ؛ نیٹو نے روس کیخلاف اپنی فوجی تیاری شروع کردی - ایکسپریس اردوفوجی منصوبے یوکرین حملے سے قبل روس کی فوجی حیثیت کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائے گئے ہیں، نیٹو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداروں کیخلاف فیٹف، عالمی مالیاتی فنڈز کو خط لکھنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردواداروں کیخلاف فیٹف، عالمی مالیاتی فنڈز کو خط لکھنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ - ExpressNews IMF FATF Federal government
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مرتضیٰ وہاب کا کراچی میں نئے قبرستان بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومرتضیٰ وہاب کا کراچی میں نئے قبرستان بنانے کا فیصلہ expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بے حرمتی، مجرموں کیخلاف کارروائی کیلیے سویڈن سے رابطہ کرینگے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوقرآن پاک کی بے حرمتی، مجرموں کیخلاف کارروائی کیلیے سویڈن سے رابطہ کرینگے، وزیراعظم ExpressNews PMLN SHAHBAZSHARIF
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملکی اداروں کیخلاف ایف اے ٹی ایف کو خط لکھنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہملکی اداروں کے خلاف فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو خطوط لکھنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وفاقی وزارتِ صحت نے متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی کی نا اہلی درخواست نمٹا دی - ایکسپریس اردوپشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »