گندم کی نقل و حمل پر پابندی ختم ذخیرہ اندوزوں کی شامت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گندم کی نقل و حمل پر پابندی ختم، ذخیرہ اندوزوں کی شامت

کراچی:حکومت سندھ نے اہم فیصلہ کرتے ہوئےصوبے میں گندم کی نقل و حمل پر عائد پابندی اٹھالی ہے ۔حکومت سندھ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے میں گندم کی نقل و حمل پر عائد پابندی اٹھالی ہے ۔

اس بارے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔ پنجاب میں بھی گندم ذخیرہ کرنے والوں کی شامت آگئی ہے۔ سیکرٹری خوراک نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توانائی بچت پلان، سالانہ 438 ارب روپے کی بچت ہوگی - ایکسپریس اردوتوانائی بچت پلان، سالانہ 438 ارب روپے کی بچت ہوگی - ExpressNews Power Saving Plan Federal government Billions Loadshedding electricity
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شعیب اختر نے اپنی بائیوپک بنانے والوں کیخلاف اسٹے آرڈر حاصل کرلیا - ایکسپریس اردوشعیب اختر نے اپنی بائیوپک بنانے والوں کیخلاف اسٹے آرڈر حاصل کرلیا ShoaibAkhtar Cricketer ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ صحت کی کارروائی ، گھوسٹ ڈاکٹروں کی شامت آگئیکراچی : محکمہ صحت نے 507 گھوسٹ ڈاکٹرز کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے اور :فائنل شوکاز کے بعد 39 ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے پر ایم ٹیگ ختم کردیا گیاموٹروے پرجدید وڈیو ٹالنگ سسٹم پرتبدیلی کی وجہ سے ایم ٹیگ ختم کردیا ہے،شہریوں کو اب ٹول پلازہ پر رقم اداکرنا ہوگی۔تفصیلات کے مطابق جدید وڈیو ٹالنگ سسٹم پرتبدیلی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید کی چھٹیاں ختم ہونے کے باوجود سرکاری سکول تاحال بندعید کی چھٹیاں ختم ہونے کے باوجود سرکاری سکول تاحال بند رہنے اور بیشتر سکولوں کے سربراہان کا اداروں سے غائب ہونے پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے جواب طلب کر لیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایران کی بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) ایران کی جانب سے بلوچستان میں پاکستان کی سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »