پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نے صوبائی سیکریٹریٹ کو بند کروا دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نے صوبائی سیکریٹریٹ کو بند کروا دیا مزید پڑھیں: ExpressNews

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ارباب جہانداد نے صوبائی سیکریٹریٹ کو بند کروا کر پی ٹی آئی کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق رکن اسمبلی نے پشاور موٹروے ٹول پلازہ کے قریب قائم پی ٹی آئی کے صوبائی سیکرٹریٹ کو بند کروانے کے احکامات جاری کیے اور اپس پر لگا پارٹی پرچم بھی اتروادیا۔ ارباب جہانداد نے احکامات جاری کیے کہ صوبائی سیکرٹریٹ پی ٹی آئی کے مزید سرگرمیوں کےلئے استعمال نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اُس پر تحریک انصاف کا جھنڈا لہرایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیاپاکستان تحریک انصاف نے سابق ارکان اسمبلی کو پارٹی چھوڑنے پر اکسانے کے الزام میں سابق صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہین نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کا تجربہ یادگار قرار دیدیافاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے تجربے کو یادگار قرار دیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قراراسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی کی نا اہلی درخواست نمٹا دی - ایکسپریس اردوپشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ثاقب نثار نے پیسے لے کر چیئرمین پی ٹی آئی کو صادق و امین قرار دیا : شرجیل میمن01:42 PM, 4 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے پیسے لے کر چیئرمین پی ٹی آئی کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نےلاکھوں اکائونٹ بند کر دیئےواٹس ایپ نےلاکھوں بھارتی اکائونٹ بند کر دیئے،اکانٹس کو ایڈوانس آئی ٹی 2021 کے تحت شکایات موصول ہونے پر بندکیا گیا۔تفصیلات کےمطابق دنیا کی معروف ٹیکنالوجی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »