آئی ایم ایف معاہدے کی پاسداری کرینگے ، اس سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا: وزیراعظم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پچھلی حکومت نے آئی ایم ایف شرائط کی دھجیاں اڑائیں لیکن اب آئی ایم ایف شرائط پرعمل درآمد کیا جائے گا: شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کوآگے بڑھنے کا موقع ملا اور معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 10 سال قبل نوازشریف نے چین کے ساتھ مل کر سی پیک شروع کیا، سی پیک کے تحت ملک میں کئی ترقیاتی منصوبے شروع کیے۔انہوں نے کہا کہ چین نےہرمشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، مخلوط حکومت آنے کے بعد سی پیک پردوبارہ کام کا آغاز کردیا ہے، اس حوالے سے مخصوص اقتصادی زونزبنائے جائیں گے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 12 جولائی کوآئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ اجلاس میں منظوری ہوجائے گی، پچھلی حکومت نے آئی ایم ایف شرائط کی دھجیاں اڑائیں لیکن اب آئی ایم ایف شرائط پرعمل درآمد کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا، آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے کیونکہ محنت کرکے ملک کو اپنے پاؤں پرکھڑا کرنا ہے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو قرض کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس12 جولائی کو ہو گاپاکستان سے ہوئے قرض کے معاہدے کی منظوری کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو ہو گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین نے جو مدد کی، اسے بھلایا نہیں جاسکتا، وزیراعظم شہباز شریفشہباز شریف نے کہا کہ اگر چین مدد نہ کرتا تو آج معاملہ کچھ اور ہوتا۔ تفصیلات: DailyJang shahbazsharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدہ پاکستانی معیشت کو استحکام دیگا: موڈیزپاکستان کو طویل مدتی استحکام کے لیے اصلاحات کرنا ہوں گی، آمدنی بڑھانا ہو گی، قلیل مدت میں معاشی سرگرمیاں متاثر رہیں گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں بڑا اضافہروپے کی قدر میں بڑا اضافہ مزید تفصیلات ⬇️ Dollar IMFDeal Pakistan StockMarket InterBank DollarRate 100Index Trading Rupees Economy PDM PMLNGovt MIshaqDar50 StateBank_Pak kse_100
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے پر موڈیز نے بیان جاری کردیاآئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی معاہدے سے پاکستان کی مالی گنجائش میں معمولی بہتری ہوگی، بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »