روپے کی قدر میں بڑا اضافہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روپے کی قدر میں بڑا اضافہ مزید تفصیلات ⬇️ Dollar IMFDeal Pakistan StockMarket InterBank DollarRate 100Index Trading Rupees Economy PDM PMLNGovt MIshaqDar50 StateBank_Pak kse_100

مارکیٹ میں زبردستی تیزی دیکھی گئی اور ہنڈریڈ انڈیکس 2246 پوائنٹس ریکارڈ اضافے کے ساتھ 43 ہزار 899 پر بند ہوا وہیں گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی اور ڈالر 5 روپے تک سستا ہوا اور ڈالر 285 روپے کا ہوگیا۔آج منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں روپے کے سامنے ڈالر نیچے

آگرا اور کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی اور ڈالر مجموعی طور پر 11روپے ایک پیسے سستا ہوکر 274 روپے 98 پیسے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 روپے کم ہو کر 280 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 27 جون کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ڈالر 285.99 روپے پر بند ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگاپاکستان میں قیمت بڑھنے کا امکانعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر مزید سستا مارکیٹ سےخریدار غائب09:59 AM, 4 Jul, 2023, متفرق خبریں, کاروباری, کراچی:  ڈالر  کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں مزید کمی واقع ہوئی ہے اور غیر ملکی کرنسی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں بہتری، مہنگائی کی شرح 29 فیصد پر آگئی: اسحاق ڈاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 270 سے 272 روپے تک آگئی ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آ رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل ہو گئی پیٹرول کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹر اضافہ؟آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل ہو گئی پیٹرول کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹر اضافہ؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں دودھ کی قیمت میں من مانا اضافہ، 230 روپے فی لیٹر فروخت ہونے لگادودھ فروشوں نے حکومت سندھ کے احکامات ماننے سے انکار کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف ڈیل کے اثرات، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد ڈالر بھی سستاعید سے قبل اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے کی کمی کے بعد 290 روپے پر بند ہوا تھا مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »