آئی ایم ایف ڈیل کے اثرات، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد ڈالر بھی سستا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید سے قبل اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے کی کمی کے بعد 290 روپے پر بند ہوا تھا مزید پڑھیے:

عید کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھی جارہی ہے۔میں ڈالر ایک روپے کی کمی کے بعد 290 روپے پر بند ہوا تھا جب کہ انٹربینک میں ڈالر 72 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 99 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب عالمی مالیاتی فنڈ سے 3 ارب ڈالر کی ڈیل کے بعد کاروبارکے پہلے دن اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ میں پہلی بار کاروبار کا 2230 پوائنٹس اضافے کے ساتھ آغاز ہوا...

کاروبار کے آغاز پر ہی ہنڈریڈ انڈیکس یکدم 5.3 فیصد اوپر گیا جس کے بعدکاروبار ایک گھنٹے کےلیے روک دیا گیا۔ کاروبار کے آغاز پر ہی ہنڈریڈ انڈیکس 43 ہزار کی سطح عبور کرگیا اور انڈیکس 2068 پوائنٹس اضافے سے 43521 تک جا پہنچا۔ ایک گھنٹے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا دوبارہ آغاز مثبت انداز میں ہوا اور ہنڈریڈ انڈیکس 5.62 فیصد اضافے سے 43783 پر چلا گیا۔2 گھنٹے پہلے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائیگا.آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ کے تحت آئندہ 9ماہ میں مزید3ارب ڈالر کے قرضوں کی وصولی کے بعد پاکستان دنیا میں آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقمپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پہلی بار کاروبار کے آغاز پر تاریخ رقم ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر کی ڈیل کے بعد کاروبارکے پہلے دن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف ڈیل کے بعد زبردست تیزی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقمکاروبار کے آغاز پر ہی ہنڈریڈ انڈیکس یکدم 5.3 فیصد اوپر گیا جس کے بعدکاروبار ایک گھنٹے کےلیے روک دیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے معاہدہ: ڈالر اوپن مارکیٹ میں 5 روپے سستابین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے اثرات امریکی ڈالر کی قدر پر بھی اثر انداز ہوئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے معاہدہ، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کے بعد شرائط کے تحت بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل ہو گئی پیٹرول کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹر اضافہ؟آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل ہو گئی پیٹرول کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹر اضافہ؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »