وزیر اعظم کی کوہ پیما آصف بھٹی کی بازیابی کیلئے فوری امدادی آپریشن شروع کرنے کی ہدایت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12:11 PM, 4 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف  نے  کوہ پیما کے بیٹے واصف کی اپیل کا نوٹس  لے لیا ہے۔

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کوہ پیما کے بیٹے واصف کی اپیل کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعظم نے حکومت گلگت بلتستان اور آرمی حکام کو نانگا پربت میں پھنس جانے والے کوہ پیما آصف بھٹی کی بازیابی کے لئے ریسکیو آپریشن کی ہدایت کردی۔

پاکستان کے صرف 2 مسائل مہنگائی اور قرض کی ادائیگی ہیں، آئی ایم ایف پروگرام سے حل میں مدد ملے گی: گورنر سٹیٹ بینک الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق ایک دوسرے واقعے میں پولش کوہ پیما پاول ٹو ماسز الٹیٹیوٹ سیکنیس یا اونچائی کی بیماری کے سبب ہلاک ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کوہ پیما کے بیٹے واصف کی اپیل کا نوٹسوزیراعظم شہباز شریف کا کوہ پیما کے بیٹے واصف کی اپیل کا نوٹس AsifBhatti PMShehbazSharif PMLNGovt GilgitBaltistanGovt Pakistan Mountaineer Notice Son Wasif RescueOrder NangaParbat CMShehbaz GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی نانگا پربت میں 7500 میٹر کی بلندی پر پھنس گئےآصف بھٹی نانگا پربت سر کرنے کی مہم کے دوران برف کوری کا شکار ہوگئے، سینیئر کوہ پیما کیمپ فور پر 7500 میٹر کی بلندی پر پھنسے ہوئے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نانگا پربت سر کرنے کا مشن؛پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی پہاڑ پر پھنس گئےپاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی نانگا پربت سر کرنے کی مہم کے دوران پہاڑ پر پھنس گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی نانگا پربت پر پھنس گئےالپائن کلب کا کہنا ہے کہ پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی نانگا پربت کے کیمپ فور میں پھنس گئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوہ پیما آصف بھٹی نانگا پربت میں پھنس گئے، خطرناک بیماری میں مبتلاکوہ پیما آصف بھٹی نانگا پربت میں پھنس گئے، خطرناک بیماری میں مبتلا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مظفر آباد؛ دریائے جہلم عبور کرنے کیلئے بنائی گئی ڈولی کی رسی ٹوٹ گئیمظفرآباد میں دریائے جہلم عبور کرنے کیلئے بنائی گئی ڈولی کی رسی ٹوٹ گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »