کرونا کے مشتبہ مریضوں کی پکڑ دھکڑ سے اجتناب کیا جائے، ظفر مرزا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے مشتبہ مریضوں کی پکڑ دھکڑ سے اجتناب کیا جائے، ظفر مرزا ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates COVID19

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کرونا کے مشتبہ مریضوں کی پکڑ دھکڑ سے اجتناب کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ نامناسب طریقے سے لوگوں کی پکڑ دھکڑ کی جارہی ہے جو درست نہیں ہے، گزارش کرتا ہوں مشتبہ مریضوں کی پکڑ دھکڑ سے اجتناب کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مجموعی 15 ہزار 709 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ کیے گئے، ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق 1865 افراد کرونا سے متاثر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: کرونا کے مشتبہ مریض کے کاٹنے سے خاتون جاں بحقبھارت: قرنطینہ سے بھاگنے والے شخص کے کاٹنے سے خاتون جاں بحق ARYNewsUrdu Kya mablab kaatne say uss khatoon ko khaya to nahi oh' dear, another symptom 'rabies' براہ کرم اپنے ہی گھر کو دیکھیں۔ آپ کا گھر جل رہا ہے اور آپ لوگ پڑوسی کے گھر کو دیکھ رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی -اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 15 سو71 ہوگئی ہے، کرونا سے 14 افراد جاں بحق جبکہ 28 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی۔ کمانڈ … Allah pak karm kra Amen. Allah tala PAKISTAN ke hifazat Karin Ameen ARY News Please tell us why Jeeto Pakistan Program is still happening. Aren't they risking lives of all the people who are participating?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے متبادل دواؤں کے استعمال کی منظوری دیدی گئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں خوراک و ادویات کی انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے خصوصی ادویات استعمال کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن، ڈبل سواری پر گھومنے کے لیے لڑکی بننے والا نوجوان پکڑا گیاکرونا لاک ڈاؤن، ڈبل سواری پر گھومنے کے لیے لڑکی بننے والا نوجوان پکڑا گیا ARYNewsUrdu 😂😂😂 masoom log چھوڑ دو بیچارے کو۔ پلیز۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا پھیلنے کا خدشہ:ایدھی اور چھیپا کے سرد خانے بندکرونا پھیلنے کا خدشہ:ایدھی اور چھیپا کے سرد خانے بند CoronaInPakistan SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نعمان اعجاز کا کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے قوم کے نام شاعرانہ پیغامکراچی ٹیلی وژن کے نامور اداکار نعمان اعجاز نے کرونا وائرس کے خدشے اور عوام کو آگاہی فراہم کرنے کیلئے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے شاعرانہ انداز اپنا یا ہے Good try. Khubsoorat naseehat ma sha Allah پیغام دیتے رہے گے یا کچھ تقسیم بھی کریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »