Coronavirus, 1571, \U0645\U0631\U06cc\U0636, \U0646\U06cc\U0634\U0646\U0644 \U06a9\U0645\U0627\U0646\U0688 \U0627\U06cc\U0646\U0688 \U06a9\U0646\, \U06a9\U0631\U0648\U0646\U0627 \U0648\U0627\U0626\U0631\U0633

Coronavirus, 1571

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی -

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی #ARYNewsUrdu #coronavirus

29/03/2020 10:36:00 PM

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی ARYNewsUrdu coronavirus

اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 15 سو71 ہوگئی ہے، کرونا سے 14 افراد جاں بحق جبکہ 28 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی۔ کمانڈ …

30 مارچ 2020اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 15 سو71 ہوگئی ہے، کرونا سے 14 افراد جاں بحق جبکہ 28 صحت یاب ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی۔

’بھائی لاپتہ ہے تو عید کیسے مناؤں؟‘ لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار - ایکسپریس اردو افغانستان نے 2000 طالبان کی رہائی کا اعلان کر دیا

کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق سندھ میں 502، پنجاب میں 571، خیبرپختونخوا میں 192، بلوچستان میں141،گلگت بلتستان میں 116،اسلام آباد میں 43، آزاد کشمیر میں 2 مریض ہیں۔ملک بھر میں کرونا وائرس کے باعث اموات 14 ہو چکی ہیں جبکہ 11 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، کرونا وائرس کے صحت یاب مریضوں کی تعداد 28 ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کروناوائرس کے 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔دوسری جانب وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عوام سماجی فاصلے کی ہدایات پر عمل کریں۔

ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تخمینوں سے بہت کم کیسز ہیں، عوام نے اگر احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کیا تو کیسز کی تعداد اچانک بڑھ سکتی ہے۔واضح رہے کہ رواں سال 26 فروری کو پہلے کیس سے اب تک ملک میں نا صرف 1571 کیس رپورٹ ہوئے ہیں بلکہ 14 افراد اس وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے ۔



مزید پڑھ: ARY News Urdu

ARY News Please tell us why Jeeto Pakistan Program is still happening. Aren't they risking lives of all the people who are participating? Allah tala PAKISTAN ke hifazat Karin Ameen Allah pak karm kra Amen.

اسلام آباد، پولی کلینک کے ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد، پولی کلینک کے ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق ARYNewsUrdu Ya ALLAH kheer When you use made in china safety equipments 😡 AWGoraya PalwashaKhan18 shazbkhanzdaGEO FrontlineKamran GulBukhari Gulalai_Ismail

کرونا وائرس: امریکا میں 1 لاکھ افراد متاثر، 2 کھرب ڈالرز کے ریلیف بل کی منظوریامریکا میں کرونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 15 سو سے زائد ہوگئیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2.2 کھرب ڈالرز کے ریلیف بل پر دستخط کردیے۔

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1495 ہوگئی، 12 امواتملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1495 ہوگئی، 12 اموات ARYNewsUrdu Allah pak reham

ملک کے بیشتر علاقوں میں کرونا ٹیسٹ کی سہولت موجود نہیں: خواجہ سعد رفیقYah na aahli hai pti ki hakoomat ki😡 30 saal tmny hukoomat ki .....chankana bjaty ry ho tm log....

کرونا وائرس: سعودی وزارت صحت کی صرف ضرورت کے وقت دستانے استعمال کرنے کی ہدایتسعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ دستانے کرونا وائرس سے نہیں بچاتے بلکہ آلودگی کا ذریعہ بن جاتے ہیں، لہٰذا انتہائی ضرورت کے وقت ہی دستانے استعمال کیے جائیں۔

کرونا وائرس: حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر