Coronavirusupdates, Covıd 19, Caronavirus Patient, Recovered, \U0643\U0648\U0631\U0648\U0646\U0627 \U0648\U0627\U0626\U0631\U0633, \U0643\U0648\U0631\U0648\U0646\U0627 \U06a9\U06d2 17\U0645\U0631\U06cc\U0636, \U067e\U0627\U06a9\U0633\U062a\U0627\U0646

Coronavirusupdates, Covıd 19

بڑی خبر، پاکستان میں كورونا کے 17مریض مکمل صحتیاب

بڑی خبر، پاکستان میں كورونا کے 17مریض مکمل صحتیاب #ARYNewsUrdu #CoronavirusUpdates #COVID19

31/03/2020 4:47:00 PM

بڑی خبر، پاکستان میں كورونا کے 17مریض مکمل صحتیاب ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates COVID19

کوئٹہ : پاکستان میں كورونا کے مزید 17مریض مکمل صحتیاب ہوگئے، ملک بھر میں وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 58 ہے۔

اس سے قبل چیف سیکریٹری بلوچستان فضیل اصغر نے بتایا تھا کہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے 158 کیسز رپورٹ ہوئے، 1800سے زائد زائرین کے ٹیسٹ کئے گئے اور 19 مریض صحتیاب ہوچکےہیں۔چیف سیکریٹری بلوچستان کا کہنا تھا کہ دل کےعارضےمیں مبتلا ایک خاتون کی حالت تشویشناک ہے، کوئٹہ میں 8 لوگ گھروں میں آئسولیشن میں ہیں۔

سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا Shehryar Afridi diagnosed with COVID-19 - 92 News HD Plus Eight doctors of Lahore’s Shaikh Zayed Hospital test positive for coronavirus - 92 News HD Plus

فضیل اصغر نے کہا کہ صوبے میں ریلیف پیکج پر تیزی سے کام جاری ہے، بی آئی ایس پی میں بھی صوبہ حصہ ڈالیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کیلئے 60 ہزار حفاظتی لباس آئندہ ہفتےمل جائیں گے، ضروری جگہوں پر این 95 ماسک پہنچائیں گے، این ڈی ایم اے سے کافی حد تک سامان مل چکا ہے ،چیف سیکریٹری

چیف سیکریٹری بلوچستان نے کہا کہ امید ہے شہری ہدایات پر عمل کرکے وائرس کوپھیلنےنہیں دیں گے ،کوئٹہ میں کچھ لوگ پکنک اور محفلیں لگانے سے باز نہیں آرہے ، امید ہے اگلے ہفتے مزید مریض صحتیاب ہوں گے۔خیال رہے پاکستان میں کوروناوائرس کےمریضوں کی تعداد1865ہوگئی جبکہ وائرس سےاموات کی تعداد25 ہے اور ، کوروناوائرس سے صحت یاب مریضوں کی تعداد58ہوگئی ہے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Ameen Say thanks to Allah Almighty. Allah ka shukar hai out of which 9 from gilgit Baltistan BOBYMALIK143 Alaah ka sukar hai Today

کراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میںکراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میں Karachi CoastGuard Sindh Coronavirus CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan Aid SindhCMHouse MuradAliShahPPP PakistanNavy dgprPaknavy pid_gov SyedNasirHShah

پاکستان میں 24 گھنٹے میں آنے والے کورونا کیسز کی تعداد پچھلے 24 گھنٹوں سے کم ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سامنے آنے والے کورونا کے کیسز کی 好兆头,加油巴基斯坦的老铁们!

کراچی میں کورونا کے بعد کانگو وائرس میں مبتلا خاتون جاں بحق - ایکسپریس اردوکراچی میں کورونا کے بعد کانگو وائرس میں مبتلا خاتون جاں بحق god helps us only nothing can be doe withot allah almighty

حیدر آباد میں تبلیغی جماعت کے 36 ارکان میں کورونا کی تصدیق - Pakistan - Dawn NewsshazbkhanzdaGEO g sir ap ki ittela k liye , sindh ki news hai . Punjab ka lock down pe bari baat ker ki ider b dekhen , they must be controlled in full Pakistan not one state . جھوٹ Has become 94 now

کراچی میں کورونا کے ایک اور مریض کا انتقال،سندھ میں مجموعی تعداد7ہوگئیکراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس سے ایک اور شہری انتقال کرگیا،جس کے بعد سندھ میں کوروناوائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد7ہوگئی ہے۔ انا لله وانا اليه راجعون ہم اللہ ہی کے ہیں ۔ اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ 😥 اللہ کی شان ہے ۔ جن کو مرنا چاہئے وہ لندن میں بیٹھے ہیں اور کچھ یہاں بھی ہیں۔ براہ کرم مندرجہ ذیل علاقوں میں بلکل نہ جائیں 🙏 *نشتر پارک 🚷 رضوئیہ سوسائٹی🚷 *سول لائنز 🚷 *لیاری ٹاون 🚷 * سولجر بازار 🚷۔ * جعفر طیار سوسائٹی 🚷۔ ان تمام علاقوں کوریڈ زون قرار دےدیاگیا ہےکیونکہ ان علاقوں میں *COVID-19* کےبہت سےکیسز پائےگئے ہیں۔آہو 😢😢

پاکستان میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافہ ، مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے چاروں صوبوں میں اس وقت لاک ڈاﺅن سی صورتحال ہے تاہم شہریوں کی جانب سے مکمل تعاون نہ کیے جانے کے باعث کیسز میں اضافہ ہو