بھارت: کرونا کے مشتبہ مریض کے کاٹنے سے خاتون جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: قرنطینہ سے بھاگنے والے شخص کے کاٹنے سے خاتون جاں بحق ARYNewsUrdu

مانی کندن موقع دیکھتے ہی قرنطینہ سے فرار ہوا اور اُس نے 80 سالہ خاتون کی گردن پر کاٹا جس کے نتیجے میں انہیں گہرا زخم آیا اور وہ ہلاک ہوگئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج جانبر نہ ہو سکیں۔

پولیس کے مطابق فرار ہونے والے شخص کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے، اُسے 2010 میں بھی اہل خانہ نے نفسیاتی اسپتال میں داخل کرایا تھا۔ملزم کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ’مانی کندن سری لنکا سے واپس آنے کے بعد کاروبار میں نقصان ہونے پر پریشان تھا۔‘ پولیس نے مانی کندن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے اُسے گرفتار کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

براہ کرم اپنے ہی گھر کو دیکھیں۔ آپ کا گھر جل رہا ہے اور آپ لوگ پڑوسی کے گھر کو دیکھ رہے ہیں

oh' dear, another symptom 'rabies'

Kya mablab kaatne say uss khatoon ko khaya to nahi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میڈیا کے مسائل، حکومت کی ذمہ داری اور کرونا کے حملوں سے بچاؤ کا نسخہ!!!میڈیا کے مسائل، حکومت کی ذمہ داری اور کرونا کے حملوں سے بچاؤ کا نسخہ! ان دنوں ملک کرونا وائرس جیسے جان لیوا بحران کا شکار ہے۔ اس مشکل دور میں حکومت کی طرف سے تمام شعبوں کو امدادی پیکج دیے جا رہے ہیں mac61lhr mac61lhr Why don’t filthy rich media SAITHS look after their employees
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بارہ کہو میں کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے بحریہ ٹاون کے تعاون سے جراثیم کش سپرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے محنت کشوں کے گھر راشن پہنچانے کے انتظامات مکمل - ایکسپریس اردوصوبے کے ہر ضلع کو ابتدائی طور پر 2 کروڑ روپے جاری، ہر ضلع میں چار رکنی کمیٹی قائم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد، پولی کلینک کے ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد، پولی کلینک کے ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق ARYNewsUrdu Ya ALLAH kheer When you use made in china safety equipments 😡 AWGoraya PalwashaKhan18 shazbkhanzdaGEO FrontlineKamran GulBukhari Gulalai_Ismail
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، واٹس ایپ کے استعمال میں حیران کن اضافہکرونا وائرس، واٹس ایپ کے استعمال میں حیران کن اضافہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام کرونا کے خلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دیں: فیاض چوہانعوام تو ساتھ دے رہے ہیں پر آپ کے گورنمنٹ لوگوں کو بھوک سے مار Tu bakwas band kar. Jull vaa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »