لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز اور دیگر سپورٹنگ اسٹاف کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حکومت کرونا پھیلاؤ روکنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے، صوبہ پنجاب میں امتناع وبائی امراض آرڈیننس نافذ کیاگیا ہے، آرڈیننس سے صحت اور انتظامیہ کوضروری قانونی سہولت ہوگی۔ وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب کی جیلوں سے قیدیوں کو 90 دن کا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے،اس فیصلے سے تقریباً 3100 قیدی مستفید ہوں گے۔
فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ہیلتھ پروفیشنلز کے لیے پرسنل پروٹیکشن ایکویپمنٹ موجود ہے، ڈاکٹرز اور دیگر سپورٹنگ اسٹاف کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جزوی لاک ڈاؤن عوام کو پریشانی سے بچانے کے لیے نافذ کیاگیا ہے۔اس سے قبل عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں عام آدمی کے مفادات کا پورا تحفظ کریں گے، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف قانون کے تحت بلا تفریق کارروائی کی جائے، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کارروائی کی رپورٹ وزیراعلیٰ آفس...
وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پرائس کنٹرول کے لیے مؤثر میکنزم پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، کسی کو صوبے کےعوام کا استحصال نہیں کرنے دوں گا۔
Shoukar ha Corona ka dar sa is na be moo band kar liay warna har waqat dant dikhata rahta ha
Govt. should grant access to established isolation center for one of family member with safety measure, will impact less burden on Govt. as per cost. confidence among parties, no fear, more vigilance over patients’s treatment and transparency. This will creat synergy.
thnx Dhobi
Not many doctors will die because of your lies
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »