عوام کرونا کے خلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دیں: فیاض چوہان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بزدار حکومت کرونا وائرس سے پیدا معاشی صورتحال کے لیے مناسب اقدامات کر رہی ہے۔ عوام کرونا کے خلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دے۔ فیاض الحسن چوہان ن

ے اپنے بیان میں کہا کہ سردار عثمان بزدار نے کرونا سے متاثرہ حلقوں کے لیے معاشی پیکج کا اعلان کر دیا ہے۔ بزدار حکومت نے 18 ارب کے صوبائی ٹیکسز معاف کر دیئے ہیں۔ 25 لاکھ خاندانوں کی امداد کے لیے 10 ارب روپے کا پیکج متعارف کرایا گیا ہے۔ کرونا سے متاثرہ ڈیلی ویجرز کو ماہانہ 4 ہزار روپے ادا کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہاکہ کرونا وارڈز میں کام کرنے والے ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر سٹاف کو ماہانہ تنخواہ کے برابر الاؤنس دیا جائے گا۔ کرونا کے خلاف جنگ میں جاں بحق ہونے والے پروفیشنلز کے لیے شہداء پیکج کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ بزدار حکومت عوام کی تکالیف کے ازالے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ عوام کرونا کے خلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عوام کورونہ کے خلاف حکومت کا ساتھ دے، عوام انڈیا کے خلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دے، جب ملک کو لوٹ کر یہ سیاست دان کھا جائیں تب عوام انکا ساتھ دے، اسٹرائکس اور لاک ڈاؤن کے دوران عوام حکومت کا ساتھ دے، عوام کو کیا دیتا ہیں حکومتی عملہ عوام نے ہی سب کچھ کرنا ہے تو تم سب گھر جاؤ۔۔۔۔

Awam ki kya mjaal jo tumhary samny 1 lafz b boly tum corona import kro or paisy kamao a position ka mun bhi bnd rhy ga

Jull vaa

Tu bakwas band kar.

عوام تو ساتھ دے رہے ہیں پر آپ کے گورنمنٹ لوگوں کو بھوک سے مار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میڈیا کے مسائل، حکومت کی ذمہ داری اور کرونا کے حملوں سے بچاؤ کا نسخہ!!!میڈیا کے مسائل، حکومت کی ذمہ داری اور کرونا کے حملوں سے بچاؤ کا نسخہ! ان دنوں ملک کرونا وائرس جیسے جان لیوا بحران کا شکار ہے۔ اس مشکل دور میں حکومت کی طرف سے تمام شعبوں کو امدادی پیکج دیے جا رہے ہیں mac61lhr mac61lhr Why don’t filthy rich media SAITHS look after their employees
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران عوام کے تعاون کی ضرورت ہے: وزیراعلیٰ سندھ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے مریض بڑھنے لگے، تعداد 1012 ہوگئیریاض : سعودی عرب میں مہلک ترین کرونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ ہونے لگنے، متاثرہ افراد کی تعداد 1012 ہوگئی۔ پشاور پولیس ہسپتال عملہ کی مبینہ مجرمانہ غفلت، تین دن قبل کرونا کے شبہ میں پشاور پولیس ہسپتال منتقل کرنے والے شیر زرین ساکن لنڈی کوتل کو ٹیسٹ رپورٹ آنے سے قبل ہی کلیئر قرار دیکر گھر بھیج دیا گیا تاہم رپورٹ آنے کے بعد ان میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، عوام میں خوف وہراس Allah sbhi ki hifazat farmaye ameen Ya Allah Rehm !!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے رکن اسمبلی میں کرونا کی تصدیقخیبر پختونخوا کے رکن اسمبلی میں کرونا کی تصدیق coronavirusinpakistan SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا خطرہ، بڑے نقصانات کے ساتھ ساتھ کچھ فوائد بھی سامنے آگئےنیویارک(ویب ڈیسک) کرونا وائرس نے دنیا کے تقریباً تمام ہی ممالک کو خوفزدہ کررکھا ہے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1495 ہوگئی، 12 امواتملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1495 ہوگئی، 12 اموات ARYNewsUrdu Allah pak reham
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »