کرونا لاک ڈاؤن، ڈبل سواری پر گھومنے کے لیے لڑکی بننے والا نوجوان پکڑا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا لاک ڈاؤن، ڈبل سواری پر گھومنے کے لیے لڑکی بننے والا نوجوان پکڑا گیا ARYNewsUrdu

لاہور: پنجاب پولیس نے دارالحکومت میں خاتون کا روپ دھار کر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے نوجوان کو پکڑ لیا۔

پنجاب پولیس کے مطابق لاہور میں ناکے پر کھڑے اہلکاروں نے ایک موٹر سائیکل سوار کو روکا جس پر ایک خاتون بیٹھیں تھیں اور انہوں نے اپنا منہ دوپٹے سے چھپایا ہوا تھا۔ پولیس اہلکار نے موٹرسائیکل سوار کا شناختی کارڈ چیک کیا اور پھر شک کی بنیاد پر خاتون سے موٹر سائیکل پر بیٹھے بیٹھے ہی سوال جواب شروع کیے۔ خاتون نے پہلے تو کوئی جواب نہیں دیا پھر مجبوری میں‌ جواب دینا پڑا تو بھانڈا پھوٹ گیا۔

اہلکاروں نے جب چہرے سے دوپٹہ ہٹایا تو نوجوان نے اپنی غلطی کا اعتراف کیا اور بتایا کہ اُس نے ڈبل سواری پر گھومنے کے لیے لڑکی کا روپ دھارا تاکہ اُسے کوئی روک نہ سکے۔ پولیس حکام نے مطابق نوجوان کومعافی مانگنے اور دوبارہ ایسانہ کرنےکی استدعا پر وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا۔یاد رہے کہ کرونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر پاکستان بھر کے صوبوں میں لاک ڈاؤن اور ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے۔ مقامی انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں اور خود کو محفوظ رکھنے کے لیے حکومتی احکامات پر عمل کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللّٰہ تعالیٰ اس قوم کا حامی و ناصر ہو

کیا ہوا بھائی کہاں پر جانا تھا 😋 اتنا کیا مسئلہ ہوگیا تھا جو لڑکا ہو کر بھی لڑکی بنے ہوئے ہو😅

Yeh awam kuch b kar sakti h😂😂😂😂

😂 😂 haha

Hai hai sudr jao Pakistanio

چھوڑ دو بیچارے کو۔ پلیز۔

😂😂😂

masoom log

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت پنجاب آج کرونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کیلیے بڑا اعلان کرے گیلاہور : حکومت پنجاب کرونا لاک ڈاؤن کے پیش نظر معاشی طور پر متاثر افراد کے لیے 50 ارب سےزائد کے معاشی پیکج کی منظوری دے گی جاگنے کا شکریہ voter lists , census duties , up cp....schools main majood bacho ka sara records teachers ka pas majood hai.....govt ko chahiye k teachers k experience ko istemal kry ImranKhanPTI DrMuradPTI UsmanAKBuzdar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، کرونا کا خوف اور لاک ڈاؤن کی بے روزگاری، شہری نے خودکشی کرلیمرنے والا شخص یومیہ پانچ سو روپے دیہاڑی کماتا تھا، لاک ڈاؤن کی وجہ سے پمپ بند تھا کسی نے نہیں بلکہ میڈیا نے. یہ واقعہ محمود آباد میں پیش آیا ہے۔ SaeedGhani1 کہاں ہیں وہ کتے جو بولتے تھے سندھ حکومت نے بہت اچھے اقدمات کیے ہیں ۔ان سب کا ذمدار میڈیا ہے جو ہر غلط کام پر مراد علی شاہ کو ہیرو بنا رہا تھا اب اس کے اثرات دیکھ لو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کرلیا حکومت معیشت سنبھالنے کا سوچے: تھنک ٹینک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں اپنی کھڑکی سے دنیا کیسی نظر آتی ہے؟کھڑکی وہ مقام ہے جہاں سے ہم باہر کی دنیا کا نـظارہ کرتے ہیں۔ یہ صیحح معنوں میں وہ جگہ ہے جہاں سے لوگ ہمیں دیکھ سکتے ہیں۔۔ ہم دنیا کو دیکھ سکتے ہیں، یہ وہ جگہ ہے جہاں سے عام طور پر ہم اندر یا باہر نہیں جا سکتے۔ Stay at home Stay alive ابھی بھی کشمیر کا کسی کو خیال نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ Sindh LockDown CoronaVirus StayHomeStaySafe InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP صرف میڈیامیں شورہے اصل حقیقت اسکےبرعکس ہے۔ شیعہ جلوس نکال رہےہیں۔ کئی مسجوں میں جمعہ کی نمازمیں بہے لوگ تھے۔ لیاری مکمل کھلاہے میڈیا زرداری کا پالتو کتاہے۔ زرداری جیسے ہڈی پھینکتاہے یہ دُم ہلاتےہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کی تیاریپنجاب میں لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کی تیاری Punjab Lahore LockDown CoronaVirus InfectiousDisease StayHomeStaysafe pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »