کورونا کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے متبادل دواؤں کے استعمال کی منظوری دیدی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں خوراک و ادویات کی انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے خصوصی ادویات استعمال کرنے

ایف ڈی اے نے یہ بات جیو نیوز کو بتائی ہے۔ ایف ڈی اے کے مطابق ڈاکٹرز کو سلفیٹ ،کلوروکوئن فاسفیٹ پراڈکٹس کلوروکوئن کے ہنگامی استعمال کی اجازت دی ہے۔جیونیوز کے مطابق یہ دونوں ادویات ملیریا اور آرتھرائٹس سمیت بعض دیگر بیماریوں کیخلاف استعمال کی جاتی ہیں اور منہ کے ذریعے دی جانے والی ادویات ہیں۔

حکام کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف دوائی نہ ہونےکا کسی حد تک متبادل تلاش کرلیا گیا ہے، کلینکل ٹرائل ممکن نہ ہونے کی صورت میں ڈاکٹر اگر مناسب سمجھیں تو ہسپتالوں میں زیر علاج بالغ اور بڑی عمر کے کورونا مریضوں کو کلوروکوئن فاسفیٹ اور ہائیڈروگزی کلوروکوئن سلفیٹ ادویات تجویز کرسکیں گے۔ جیو نیوز کے مطابق تاہم اس سے پہلے کلوروکوئن فاسفیٹ اور ہائیڈروگزی کلوروکوئن سلفیٹ استعمال کرنے کے حوالےسے اہم معلومات ہیلتھ کیئر فراہم کرنے والوں اور مریضوں دونوں کو دینا لازم ہوگا، دونوں دوائیوں کے استعمال سے ممکنہ...

اگرچہ کورونا کیخلاف باضابطہ طورپر منظور کردہ کوئی بھی دوائی دستیاب نہیں ہے تاہم امریکی وزیرصحت کا کہنا ہے کہ امریکی اور دنیا بھر کے سائنسدانوں نے کورونا سے نمٹنے کے لیے مختلف ادویات تجویز کی تھیں جن میں یہ دونوں دوائیں بھی شامل ہیں، تجربات کےدوران یہ ادویات کورونا کیخلاف کچھ فعال نظرآئی تھیں۔تاہم اس وائرس کیخلاف موثر ثابت ہونے کے لیے سائنسی شواہد صرف کلینکل ٹرائلز ہی سے حاصل کیے جاسکتے ہیں جس میں وقت لگے گا۔ اس صورت حال میں وزیرصحت اگر کسی دوائی کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دیدیں تو ایف ڈی اے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا پھیلاؤ کے معاملے پر حکومتی نااہلی پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست مسترد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کی بلا ٹلنے کے بعد آپ کے کیا ارادے ہیں؟ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ Whencoronavirusisover یعنی ’جب کورونا وائرس ختم ہو گا‘ ٹرینڈ کر رہا ہے، جس کے ذریعے صارفین یہ بتا رہے ہیں کہ اس وبا کے خاتمے کے بعد وہ اپنی کون کون سی حسرتیں پوری کریں گے۔ Sb se phelay ALLAH ka shukar ada kren ge اپنے سارے شوق پورے کریں گئے InishaAllah
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے بعد کی دنیا کیسی ہو سکتی ہے؟ثابت ہوا کہ قدرت کا کوئی مقابلہ نہیں۔تخلیق کرنے والا ہمیشہ اپنی مخلوق پر قادر ہوتا ہے۔قدرت سے چھیڑ چھاڑ مہنگی بھی پڑ سکتی ہے۔ کورونا نے جدید معاشرے کو حیرت ماشاءاللہ بہت خوب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہر قائد کے مختلف اسپتالوں میں کورونا کی ٹیسٹنگ روک دی گئیشہر قائد کے مختلف اسپتالوں میں کورونا کی ٹیسٹنگ روک دی گئی Karachi Coronavirus CoronavirusTesting CoronavirusOutbreak SindhGovt Sindh Hospitals SindhCMHouse AzraPechuho zfrmrza MuradAliShahPPP pid_gov ImranKhanPTI BBhuttoZardari MediaCellPPP SindhCMHouse AzraPechuho zfrmrza MuradAliShahPPP pid_gov ImranKhanPTI BBhuttoZardari MediaCellPPP اس کی کیا وجہ ھے؟ SindhCMHouse AzraPechuho zfrmrza MuradAliShahPPP pid_gov ImranKhanPTI BBhuttoZardari MediaCellPPP Kiu rok di
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: 12 سو ارب روپے کے وزیراعظم معاشی پیکیج کی منظوری - ایکسپریس اردوایک کروڑ 20 لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے 100 ارب روپے مختص
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1625 ہوگئی، 20 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ 11 افراد کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 28 مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو لوٹ چکے ہیں انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »