کورونا وائرس: 12 سو ارب روپے کے وزیراعظم معاشی پیکیج کی منظوری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک کروڑ 20 لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے 100 ارب روپے مختص

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کورونا وائرس کے تناظر میں عوام کو ریلیف دینے کےلیے 12 سو ارب روپے کا وزیراعظم معاشی پیکیج منظور کرلیا۔

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم معاشی ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی گئی۔ کمیٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر 12 سو ارب روپے سے زائد کا معاشی پیکیج منظور کرلیا جس میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدوروں کیلئے 200 ارب روپے رکھے گئے ہیں، برآمدی شعبے اور صنعتوں کیلئے 100 ارب روپے جبکہ زراعت اور اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کیلئے 100ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

معاشی پیکیج میں یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50ارب روپے، سرکاری سطح پر گندم کی خریداری کیلئے 280ارب روپے، ایک کروڑ 20 لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے 100 ارب روپے سے زائد رکھے گئے ہیں۔ ای سی سی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کیلئے 70ارب روپے کی منظوری دے دی، بجلی اور گیس بلوں میں ریلیف کیلئے 110ارب روپے فراہم کئے جائیں گے، ہنگامی فنڈز کیلئے 100 ارب روپے مختص کئے گئے، جبکہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو 25ارب روپے جاری کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا: ایران میں 21.3 ارب یورو کے ریلیف پیکج کا اعلانکورونا: ایران میں 21.3 ارب یورو کے ریلیف پیکج کا اعلان Iran Announces Covid_19 Relief Package CoronaUpdate CoronaLockdown Coronavirus CoronaOutbreak khamenei_ir HassanRouhani IRIMFA_EN Iran_GOV
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: ایران میں 21 اعشارہ 3 ارب یورو کے ریلیف پیکج کا اعلانکورونا: ایران میں 21 اعشارہ 3 ارب یورو کے ریلیف پیکج کا اعلان Read News CronaVirus ReleifPackage Announced Iran ReutersIran
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا: ایران میں 21 اعشارہ 3 ارب یورو کے ریلیف پیکج کا اعلانتہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران نے کورونا وائرس سے نمٹنے کےلئے 21 اعشاریہ 3 ارب یورو کے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر حسن روحانی کی زیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقتصاری رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،1200 ارب روپے کا کورونا ریلیف پیکج منظور ہونے کاامکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقتصاری رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،1200 ارب روپے کا کورونا ریلیف پیکج منظور ہونے کاامکان ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زلفی بخاری نے خواجہ آصف کو ایک ارب ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیاوزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ Ma pm Imran Khan sa mutalba karta Hoon ka Pakistan ma foran karfu lagaya jaha لعنت ہو پاکستانی میڈیا پر 😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا، 167 روپے 50 پیسے پر ٹریڈنگکراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں آج مزید اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد امریکی کرنسی 167 روپے 50 پیسے پر ٹریڈنگ کرتی رہی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »