زلفی بخاری نے خواجہ آصف کو ایک ارب ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اے آر وائی نیوز کے مطابق زلفی بخاری نے خواجہ آصف کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔

زلفی بخاری نے ن لیگی رہنما سے علی الاعلان معافی مانگنے کا بھی مطالبہ کر دیا ہے، انھوں نے نوٹس میں کہا ہے کہ خواجہ آصف عائد کردہ جھوٹے اور من گھڑت الزامات فوری واپس لیں۔ زلفی بخاری کی جانب سے خواجہ آصف کو الزامات کی واپسی اور معافی کے لیے 14 دن کی مہلت دی گئی ہے،قانونی نوٹس 2002 کے ہتک عزت آرڈیننس کی دفعہ 8 کے تحت بھجوایا گیا ہے۔

دریں اثنا، زلفی بخاری نے اپنی کارکردگی سے متعلق کہا کہ میری وزارت میں ساڑھے 9 لاکھ پاکستانیوں کو بیرون ملک روزگار میسر آیا، ستمبر 2019 میں پاکستانیوں نے ایک ارب 740 ملین ڈالرز کا زرمبادلہ بھیجا، تاریخ میں پہلی مرتبہ سمندر پار پاکستانیوں کے لیے پولیس سہولت مرکز قائم کیا۔ انھوں نے کہا کہ میں نے پاکستان اور اس کے عوام کی خدمت کا عزم مصمم کر رکھا ہے، من گھڑت الزامات میری ساکھ پر کاری ضرب لگانے کی کوشش ہے، خواجہ آصف کو بھاگنے نہیں دیں گے، پانامہ شریف کا حواری معافی مانگے یا عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کو تیار رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Your anchors can’t stand criticism even though they themselves earn their livings by criticising others . Most of them block people who criticise them. They should act like journalists and take criticisms like others do of them.Arshad Sharif tops the lot,most unprofessional.

KHAN14426800 بات تب ہے اگر معافی پر واپس نہ لیں

iss harami ghadar ka leader na dawa keha tah harjanay ga iaj tk baag raha hy زلفی_بخاری_قومی_مجرم

یه پیسے ملجاۓ تو عوام کو ووٹ واپس کرو, گھبراهٹ پهیل گی ھے

😁

Ma pm Imran Khan sa mutalba karta Hoon ka Pakistan ma foran karfu lagaya jaha

لعنت ہو پاکستانی میڈیا پر

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زلفی بخاری کے خلاف کوروناوائرس کے پھیلاؤکی تحقیقات کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردواس وقت اتفاق اور اتحاد قائم کرنے کی ضرورت ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ Good~ مطلب نکے دا ابا جیت گیا Insaf salamat rehay 😏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زلفی بخاری کا خواجہ آصف کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے مشکل کی اس گھڑی میں ووہان کے عوام کے تعاون کو سراہاپاکستان نے مشکل کی اس گھڑی میں ووہان کے عوام کے تعاون کو سراہا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں دفتر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے مشکل کی اس گھڑی میں ووہان کے عوام کے تعاون کو سراہاپاکستان نے مشکل کی اس گھڑی میں ووہان کے عوام کے تعاون کو سراہا ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official WuhanHealthOrganisation Aid N95Masks Ventilators CoronaVirusFight
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے تمام عدالتوں کے قیدیوں کی رہائی کے فیصلے معطل کردیئےعدالت نے ہائیکورٹس اورصوبائی حکومتوں کوقیدیوں کو رہا کرنے کے مزید احکامات سے روک دیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اور پنجاب نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کیلئے وہی کام کرنے کی تیاری مکمل کر لی جسے استعمال کر کے چین نے قابو پایاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ اور پنجاب کی حکومتوں نے کورونا وائرس کے خلاف چینی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »